@gramps7: GRAMPS at it again 🤬 #foryoupage #fyp #gramps #crazy #trending

GRAMPS
GRAMPS
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 04 August 2019 23:53:06 GMT
69607
4636
11
145

Music

Download

Comments

lemonskiittles
angely :
4up
2019-08-05 00:14:48
13
jerry.light34
C: :
Graaaandpaaa
2019-08-05 00:01:56
6
kidcuisinejess
jess :
nice glasses grandpa
2019-08-05 00:12:01
5
kiyorakanai
kiyora :
GrandPaA NoT AGaiNn
2019-08-05 00:10:44
4
0gracieee
gracie👸🏼 :
@ddytylersksk I CANTT
2019-08-21 16:26:24
2
duckman13131
Duckman13131 :
I ligit relate to this
2019-08-09 15:11:40
1
jocelyn.461
jocelyn 🤪 :
Heyy.
2019-08-06 01:20:02
0
caitlinj.10
Caitlin j :
lol
2019-09-12 02:13:09
0
annarueschhoff25
Anna Rueschhoff :
this dude is your roommate
2019-11-19 13:21:32
0
To see more videos from user @gramps7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#🎥 ویڈیو🌾 ہم نے حق مانگا تھا، کسی سے بھیک نہیں مانگی، ہم نے آواز اٹھائی تھی، کسی کی تذلیل نہیں کی۔ 📢 ویڈیو کی مکمل تحریر جو دوست یہ کہہ رہے ہیں کہ چودھری مسعود احمد صاحب نے کسانوں کو بے غیرت نہیں کہا، لونڈے لپاڑے نہیں کہا، وہ پہلے یہ ویڈیو مکمل دیکھ لیں۔ یہ ویڈیو اُن تمام دوستوں کے لیے ہے جو حقیقت جانے بغیر اپنی رائے قائم کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں، حقیقت سمجھیں، پھر اپنا اظہارِ رائے کریں اور کمنٹ کریں۔ ہم نے کسانوں کے حقوق کے لیے جو آواز اٹھائی، وہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں تھی۔ ہم نے نہ کسی پارٹی کے خلاف نعرے لگائے، نہ کسی کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ ہم نے صرف اپنے جائز حق کی بات کی: 🌾 ہمارا حق، ایتھے رکھ! 🌾 سیم نالہ بحال کرو! 🌾 ہماری فصلیں بچاؤ! 🌾 ہمارے بچوں کا مستقبل بچاؤ! ہم نے اپنے علاقے کے مظلوم کسانوں کے لیے آواز بلند کی تھی۔ لیکن جب پنڈال میں ہزاروں لوگوں کے سامنے کسانوں کو بے غیرت، لونڈے لپاڑے اور جہنم میں جانے جیسے الفاظ کہے گئے، تو اس سے نہ صرف کسانوں بلکہ وہاں موجود بزرگ زمینداروں، سفید پگڑیوں اور سفید داڑھیوں والے معزز افراد کی بھی دل آزاری ہوئی۔ کیا اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے؟ کیا اپنے بچوں کے مستقبل اور اپنی فصلوں کی حفاظت کا مطالبہ کرنا کسی کی توہین ہے؟ ہم نے کسی کی عزت پامال نہیں کی، لیکن ہماری عزتِ نفس کو مجمعے میں مجروح کیا گیا۔ یہ ویڈیو اسی واقعے کی ریکارڈ شدہ حقیقت عوام کے سامنے رکھنے کے لیے ہے۔ جو دوست کہتے ہیں کہ چودھری مسعود صاحب نے ایسا کچھ نہیں کہا، وہ خدارا پہلے یہ ویڈیو دیکھیں۔ اس کے بعد اپنا تبصرہ کریں۔ ہم نے نہ کوئی ناپسندیدہ زبان استعمال کی، نہ کسی کی ذات کو نشانہ بنایا۔ ہم نے صرف اپنے حق کی بات کی ہے اور آئندہ بھی پُرامن طریقے سے اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ ✊ عباسیا چکوک کے مظلوم کسانوں کی آواز بنیں۔ 🌾 — کسانوں کے حوصلے کے لیے نہ جھکیں گے کسی کے رعب سے، نہ دبیں گے کسی کے وار سے، کسان اپنا حق لے کر رہیں گے، اتحاد اور پُرامن پکار سے! 🌾 کسان بچاؤ، ملک بچاؤ! 🌾 زمیندار بچاؤ، آنے والی نسلیں بچاؤ! #مظلوم_کسان #سیم_نالہ #عباسیا_چکوک #کسان_اتحاد

About