@jayden_coursey: Video by @kaylie_floridian13

Jaybear 🤍
Jaybear 🤍
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 22 January 2020 22:11:16 GMT
1433
97
3
0

Music

Download

Comments

tylerbrandenburger
Tyler :
Did y'all team win
2020-01-22 22:44:11
0
jadenxfl
𝒥𝒶𝒹ℯ𝓃♱ :
Really
2020-01-22 22:43:06
1
To see more videos from user @jayden_coursey, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Lab Series | ایک حقیقی واقعہ، ریسپشن اسٹاف کے لیے ایک اہم سبق! ایک خاتون لیبارٹری آئیں اور کہا: ’’بیٹا، مجھے وٹوانڑی ٹیسٹ کروانا ہے!‘‘ ریسپشن پر موجود اسٹاف یہ نام سمجھ نہیں پایا۔ گوگل، ChatGPT اور لیبارٹری سافٹ ویئر پر تلاش کیا، لیکن کچھ نہ ملا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ مقامی زبان میں وٹوانڑی سے مراد پیشاب (Urine) ہے۔ یہ میرے لیبارٹری کے تجربات پر مبنی ایک واقعہ ہے، جسے خاکے کی صورت میں پیش کیا ہے تاکہ ہم اپنے ماضی کے تجربات سے سیکھ سکیں اور دوسروں کی رہنمائی بھی کر سکیں۔ ایک اچھے ریسپشنسٹ کے لیے صرف ٹیسٹوں کے نام جاننا کافی نہیں، مقامی زبانوں اور لہجوں کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔ مریض کی بات سمجھنا، مناسب سوال پوچھنا اور عزت کے ساتھ رہنمائی کرنا بہتر سروس اور مریض کے اعتماد کے لیے اہم ہے۔ اب آپ کی باری ہے! اگر آپ کی لیبارٹری میں کوئی مریض مقامی زبان میں ایسا نام بتائے جو آپ کو سمجھ نہ آئے، تو آپ اسے کیسے ڈیل کریں گے؟ اپنا جواب کمنٹس میں ضرور دیں۔ اگلی ویڈیو میں اس صورتِ حال کو پروفیشنل انداز میں ہینڈل کرنے کا طریقہ شیئر کروں گا۔ #LabSeries #LaboratoryManagement #PatientDealing #ReceptionTraining #CommunicationSkills

About