@gaggu.dhaliwal: #manke #jassadhillon #Dhaliwal#keepsupporting #trending #foryou #foryou @jassa.dhillon

💖ਧਾਲੀਵਾਲ💖
💖ਧਾਲੀਵਾਲ💖
Open In TikTok:
Region: IN
Tuesday 17 March 2020 01:50:55 GMT
41285
3070
0
210

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @gaggu.dhaliwal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نجیگرام بریکوٹ کے جنگل میں ایک مرتبہ پھیر اگ لگائی گئی ہے۔ سوات کے جنگلات میں ایک منظم سازش کے تحت مسلسل اگ لگائی جارہی ہے۔متعلقہ ادارے زمہ داروں کی تعین اور روک تھام میں مکمل  ناکام ہوچکی ہے۔ جنگلات کا جلنا صرف درختوں کی تباہی نہیں، بلکہ پوری ایکو سسٹم کا ٹوٹ جانا ہے یہ زمین کے پھیپھڑے جب جلتے ہیں تو نہ صرف آکسیجن کا ذریعہ کم ہوتا ہے بلکہ جانوروں کی پناہ گاہیں، پرندوں کے گھونسلے، اور قدرت کا حسین توازن سب برباد ہو جاتا ہے یہ محض ایک قدرتی سانحہ نہیں، بلکہ اکثر انسانی غفلت، لالچ، یا مجرمانہ سرگرمیوں کا نتیجہ ہوتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ ایسے واقعات کی مکمل تحقیق کی جائے، اور جو بھی اس کے پیچھے ہو، چاہے وہ فرد ہو یا کوئی گروہ، اسے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ دوسروں کے لیے عبرت بنے لیکن صرف سزا کافی نہیں، ہمیں اجتماعی طور پر بیدار ہونے کی ضرورت ہے آگ بجھانے کے بعد کام ختم نہیں ہو جاتا اصل کام تب شروع ہوتا ہے متاثرہ علاقوں میں دوبارہ درخت لگانا، ماحول کی بحالی کے لیے منصوبہ بندی کرنا، اور لوگوں میں ماحولیاتی شعور اجاگر کرنا جنگلات کو بچانا صرف محکمہ جنگلات یا حکومت کا کام نہیں یہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے ہمیں اپنے گھروں، اسکولوں، اداروں، اور محلوں میں اس بات کو عام کرنا ہوگا کہ درخت صرف سایہ یا لکڑی کا ذریعہ نہیں، بلکہ زندگی کی سانس ہیں دعا ہے کہ ہم سب اس احساس کو دل سے قبول کریں اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف، سرسبز اور محفوظ زمین چھوڑ جائیں.

About