Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@cannaestia: When your girl catches you looking at other girls on the battle bus #fortnite #fortniteanimation #animation #gaming #gamer
cannaestia
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 14 July 2020 00:44:55 GMT
411146
62141
91
220
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.89MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.89MB
)
Watermark .mp4 (
0.97MB
)
Music .mp3
Comments
Loading... :
I mean bunny brawler could get it
2020-07-14 00:56:58
175
Flixr :
DAMN he got sent back to 2017
2020-08-07 03:48:59
51
cannaestia :
please use code CANNAFN in the fortnite item shop to support me and also subscribe to youtube.com/cannaestia for the full animations
2020-07-14 00:59:56
47
Viri :
Her Little Tail 🥺
2020-07-24 09:21:55
47
𝐐𝐮𝐢𝐭 𝐚𝐭 𝟐.𝟐𝐤 :
my boi got smacked to 2010 😳
2020-09-11 03:10:23
4
ʲᵘˡⁱᵃシ︎ :
OMG EARLY
2020-07-14 00:47:36
6
ImaJoKer :
ur the best anamator ever pls make more
2020-07-14 00:46:26
5
To see more videos from user @cannaestia, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
hiburan dulu🤣🤣🤣#komedikocak #komeditiktok #komedingakak
100% recomendado! Lo ame!!! #fypシ #viral #cars
#bailenomorro #vouvoltarcurtirobailenomorro
#😊😊
#تفصيل_غرفة_نوم #تفصيل_غرفة_ملابس #تفصيل_غرف_نوم_حسب_الطلب #غرفة_فندقية فندقية #دولاب_ملابس #خزانة_ملابس #عروض_السعودية #دولاب_للملابس #تفصيل_دولاب_ملابس #غرفتي_الجديده #غرف_عرسان #غرف_نوم_عرسان #fyp #غرفة_فندقية #foryou #خزائن_ملاذ #fyp #foryou #fypシ#غرفة_نوم #سريري ترتيب_و_تنظيم# #explore #explor trend#ترند #ديكور #ديكورات# trending# الشعب_الصيني_ماله_حل#ترند_تيك_توك للتواصل الرابط في البايو 😍
Replying to @shahzaibhashmi777gmai.co سلطان محمد فاتح: ایک عظیم مسلمان حکمران آقا کریم حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ نے اپنے ارشادات میں قسطنطنیہ فتح کرنے والے مسلمانوں کیلئے خوشخبری عطا فرمائی تھی۔ ایک موقعہ پر آقا کریم رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،"تم ضرور قسطنطنیہ فتح کر لو گے ،،، پس بہتر امیر ، اُس کا امیر ہوگا، اور بہترین وہ لشکر ہوگا"۔ یہی وہ فرمانِ عالی شان تھا جس نے ہر دور میں مسلمان فاتحین کو قسطنطنیہ فتح کرنے کا پروانہ بنائے رکھا لیکن پے در پے حملوں کا سامنا کرنے کے باوجود بھی اس قدیم شہر کے دروازے کسی مسلمان فاتح پر نہ کُھل سکے۔ خلافتِ راشدہ کے دور سے ہی جب اسلامی سلطنت کو بہت زیادہ وسعت ملی اور قسطنطنیہ فتح کرنا ہر مسلمان سپہ سالار کا خواب تھا۔ قسطنطنیہ کی فتح کے لئے جانے والی مہمات میں کئی جلیل القدر صحابہ کرام اور اہل بیت رضوان اللہ علیھم اجمعین بھی شامل رہے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز، ہشام بن عبدالملک ، مہدی عباسی اور ہارون الرشید جیسے پرجلال خلفاء نے بھی اس شہرِ قسطنطنیہ کو فتح اور تسخیر کرنے کے لئے بڑے زبردست حملے کئے مگر قسطنطنیہ کسی سے بھی فتح نہ ہو سکا ۔ قسطنطنیہ ایک ناقابلِ تسخیر شہر تھا، اس کے تین اطراف میں سمندر تھا اور صرف ایک حصہ خشکی تھی۔ شہر کے گرد 14 میل کی ایک قطاع دائرے میں ایک مضبوط فصیل تھی، جس پر ایک سو ستر (170) فٹ کے طویل برج بنے ہوئے تھے۔باہری فصیل کے اندر ایک اور فصیل بنی ہوئی تھی اور ان فصیلوں کے بیچوں بیچ ایک ناقابلِ عبور خندق بنی ہوئی تھی، جس کی چوڑائی ساٹھ (60) فٹ اور گہرائی سو (100) فٹ تھی اور مزید ایک اندرونی فصیل نے کم و بیش ایک لاکھ کی آبادی کو پناہ دے رکھی تھی اور یوں یہ شہر فتح کرنا قریب قریب ناممکن ہو گیا تھا۔ قسطنطنیہ عیسائی دنیا کا روحانی مرکز تھا اور اسے عیسائی دنیا میں ایک روحانی قلعہ کی حیثیت حاصل تھی۔ چنانچہ مسلمان فاتحین کے بیسیوں لشکر اس شہر پہ پورے جنگی سازوسامان کے ساتھ یلغار کرتے لیکن ہر مرتبہ ناکام لوٹتے۔اور پھر آقا کریم جنابِ محمد مصطفےٰ ﷺ کی اس بشارت کا مستحق دولت عثمانیہ کا ساتواں فرمانروا " سلطان محمد فاتح" ٹھہرا۔ عثمانی ترک، جنہیں ہم خلافت عثمانیہ کے نام سے جانتے ہیں، خراسانی خانہ بدوش "طغرل" کے بیٹے "عثمان خان "کی اولاد تھے۔ یہ ایشائے کوچک میں داخل ہوئے تو انہوں نے ایک سلطنت کی بنیاد ڈالی جو صرف تین سو سال میں دنیا کی ایک طاقتور سلطنت بن گئی۔ اس کے عروج کا دور مشرق میں "سلطان سلیم" اور مغرب میں "سلیمان اعظم " پر ختم ہو تاتھا لیکن خلافت عثمانیہ کا مشہور فرمانروا "سلطان محمد فاتح " ہے جس کے ہاتھوں سرکار دوعالم ﷺ کی بشارت تکمیل کو پہنچی۔ "قسطنطین" دوازدہم اور سلطان محمد کے درمیان ہونے والی یہ جنگ تحیرکن جنگ اور انہونے واقعات پر مبنی ہے (جس پہ آج بھی دنیائے جدید حیران ہے) ۔ سب سے تحیرکن وقت اور معرکہ وہ تھا جس میں سلطان محمد نے اپنے بحری بیڑے کو بحری جہاز خشکی پر چلانے کاحکم دیا اور دس میل کا دشوار گزار چٹانی راستہ عثمانی بحری بیڑے نے پتھریلی چٹانوں پر گھسٹ کر طے کیا اور یہی اس معرکہ کا سخت ترین اور فیصلہ کن مرحلہ ثابت ہوا۔ جب تیسری صدی عیسوی میں قسطنطین نامی بادشاہ نے عیسائیت کا مذہب قبول کرکے اس شہر کو اپنا پایہء تخت بنایا تھا تو اس کا نام "قسطنطنیہ"مشہور ہوا۔ جہالت میں ڈوبے اہلِ مغرب کی آخری شکست اور مسلمانوں کی آخری فتح کا یہ سنہری باب سلطان محمد فاتح کے ہاتھوں رقم ہوا۔ قسطنطنیہ (موجودہ نام استنبول) کے فتح کی سعادت اس لشکر کے حصہ میں آئی جو سلطنتِ عثمانیہ کے حکمران سلطان محمد کی سربراہی میں ربیع الاول 857 ہجری (اپریل 1453ء) میں قسطنطنیہ کی فتح کے لئے گیا۔ ایک طویل محاصرہ اور شدید جنگ کے بعد جمادی الاول 857 ہجری (مئی 1453ء) میں قسطنطنیہ مسلمان ترک افواج کے ہاتھوں فتح ہو گیا اور بالآخر ساتویں عثمانی فرمانروا سلطان محمد کا نام تاریخ میں قسطنطنیہ کے فاتح کی حثیت سے جلوہ گر ہوا۔اس عظیم الشان معرکے میں کامیابی کی وجہ سے سلطان محمد کو "فاتح" کا لقب ملا۔ اب تاریخ اُسے "سلطان محمد فاتح" کے نام سے جانتی ہے۔ سلطان محمد فاتح نے فتح قسطنطنیہ کے بعد فصیلِ شہر کے قریب مدفون میزبانِ رسول حضرت ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے مزار اور مزار کے ساتھ ایک مسجد تعمیر کروائی، اس مسجد کا نام "جامع ایوب " رکھا گیا۔ سلطان محمد فاتح نے یونان ، بوسنیا، کریمیا ، سمیت کئی یورپی علاقوں کو بھی فتح کیا، اور بہت سی یورپی ریاستوں کو اپنی اسلامی سلطنت کا حصہ بنایا۔ فوجی مہمات کے ساتھ ساتھ سلطان محمد نے عثمانی سلطنت میں علوم و فنون کے فروغ پر بھی بہت توجہ دی۔ اللہ مسلمانوں کو سلطان محمد فاتح جیسے لیڈر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲♥️🫶 #video #viral #fypシ゚viral #foryoupage #foryou #trending #history #ilam #fb_facts092 #PastPeek
About
Robot
Legal
Privacy Policy