Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@vfhggggg:
user6976168780950
Open In TikTok:
Region: IL
Wednesday 23 December 2020 09:08:12 GMT
401
24
1
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.77MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.77MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
عطرالياسمين :
سبحان الله العظيم
2020-12-23 16:46:20
0
To see more videos from user @vfhggggg, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#trend
Sharing this beautiful image of Mariyam holding a child. It really captures the essence of love and care. Such a touching representation! #creatorsearchinsights #orthodox #mariyam #tik_tok_video
_ من اروع ما قاله الدكتور ضياء رحمه الله _ نظام الطيبات الدكتور ضياء العوضي #creatorsearchinsights #fyp #for #viralvideos #نظام_الطيبات
CHILLIN OVER HERE #SOLACE #PACKDRAW #CLIPS #KICKSTREAMING #FYP
چاند پر آسمان ہمیشہ کالا کیــــــوں ہوتا ہے؟ زمین پر آسمان دن کے وقت نیلا اور رات کو سیاہ ہوتا ہے۔ لیکن چاند پر آسمان ہمیشہ کالا ہوتا ہے،،،،، وہاں آسمان دن میں بھی سیاہ ہوتا ہے اور رات میں بھی سیاہ ہوتا ہے،، وہاں جب سورج چمک رہا ہوتا ہے، تب بھی آس پاس کا آسمان سیاہ ہوتا ہے۔ اپالو مشن کے خلاباز اس منظر کو دیکھ کر حیران رہ گئے جب انہوں نے لینڈنگ کے بعد دیکھا کہ روشن سورج کے قریب ستارے دکھائی دے رہے ہیں۔ زمین پر آسمان نیلے ہونے کی وجہ فضا ہے۔ جب سورج کی روشنی زمین کے فضا میں داخل ہوتی ہے، تو یہ نائٹروجن اور آکسیجن کے مالیکــــــیولز سے ٹکرا جاتی ہے جس کی وجہ سے روشنی کی نیلی طول موج زیادہ بکھر جاتی ہے۔۔ یہ بکھری ہوئی روشنی آسمان کو نیلا کر دیتی ہے۔ یہاں تک کہ اگر آپ سورج کی طرف نہیں دیکھتے ہیں، تو آسمان روشن رہتا ہے کیونکہ بکھــری ہوئی روشنی ہر طرف سے آرہی ہے۔ لیکن چاند کی کوئی فضـا نہیں ہے، سورج کی روشنی کو پھیلانے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ روشنی سیدھی ایک سمت جاتی ہے،، جہاں روشنی ٹکراتی ہے وہاں روشنی ہے اور باقی ہر طرف تاریکی اور اندھیرا ہوتا ہے جب سورج کی روشنی چاند کی مٹی پر پڑتی ہے تو مٹی سے ریفلیکــــس ہوکر ہر طرف پھیل جاتی ہے،،، جس کی وجہ سے آپ چاند پر چیزوں کو دیکھ سکتے ہیں لیکن روشنی فضا سے واپس ریفلیکس نہیں ہوتی کیونکہ فوٹانز سے ٹکرانے کے لیے کوئی مالیکــــیولز ہی نہیں ہے لہذا جب آپ چاند پر کھڑے ہوکر آسمان کی طـــرف دیکھتے ہیں، تو آپ کو صرف خلا کا سیاہ اندھـــــــیرا نظر آتا ہے اور اس اندھیرے میں چمکتے ستارے نظر آئیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ چاند پر دن کے وقــت بھی ستارے اور سیارے نظر آتے ہیں، جب کہ زمین پر ستارے اور سیارے دن کے وقت نظر نہیں آتے کیوں کہ ماحول میں بکھری ہوئی سورج کی روشنی آسمان کو اتنا روشن بنا دیتی ہے کہ ستاروں کی مـدھم روشنی نظر نہیں آتی ہے اس وجہ سے چاند پر ستارے سورج کے ساتھ تاریک آسمان میں چمک رہے ہیں۔ وہ الگ دنیا ہے۔ چاند پر روشنی اور سائے کے درمـــــــیان فرق زمین کی نسبت بہت زیادہ شدید ہے اگر آپ زمین پر سائے میں جاتے ہیں، وہاں آرام کرتے ہیں تو بکھری ہوئی روشنی چاروں طرف سے آتی ہے، لیکن چاند پر سائے کا مطلب مکمل تاریکی اور اندھـــیرا ہے اگر آپ چاند پر کسی چٹان کے پیچھے جاتے ہیں تو سورج کی روشنی مکـمل طور پر بند ہو جاتی ہے، کوئی بکــھری ہوئی روشنی نہیں پہنچ پاتی۔ جس کی وجہ سے درجہ حرارت بھی فوری طور پر بدل جاتا ہے۔ سورج میں 120 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت جب کہ سائے میں منــفی 150 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ہوتا ہے،، اگر ایک پاؤں دھوپ میں ہو اور دوسری پاؤں سائے میں تو دونوں پاؤں کے درمـیان 270 ڈگری سیلسیس کا فرق ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy