@oh_megal: #duet with @mamadoctorjones

Megan 💖 |SAHM|
Megan 💖 |SAHM|
Open In TikTok:
Region: US
Friday 05 March 2021 05:58:35 GMT
280
43
1
0

Music

Download

Comments

To see more videos from user @oh_megal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

’حیا کو مت بلانا پلیز!‘‘ بے زاری سے بولتی وہ زارا تھی۔ وہ بے اختیار دو قدم پیچھے ہٹتی دیوار سے جا لگی۔ سانس بالکل روکے۔ وہ اب ان کی گفتگو سن رہی تھی۔ ’’کیا یار! اکٹھے ہو جائیں گے تو مزا آئے گا نا۔‘‘ فارینہ ذرا حیران ہوئی۔ ’’تم اس سے ملی نہیں ہو نا ترکی سے واپسی پہ، اسی لیے کہہ رہی ہو۔ ورنہ وہ اتنی بور ہو گئی ہے کہ کوئی حد نہیں۔ تمہیں پتا ہے اس نے برقع پہننا شروع کر دیا ہے۔ اینڈ آئی مین رئیل برقع!‘‘ وہ ’’رئیل‘‘ پہ زور دے کر جیسے بے یقینی کا اظہار کر رہی تھی۔ ’’برقع؟‘‘ ڈونٹ ٹیل می زارا!‘‘ ’’ہاں، میں نے اسے بولا، تم ترکی سے آئی ہو یا عمرے سے۔‘‘ ’’یہ جھوٹ تھا۔ زارا نے کبھی اسے ایسے نہیں کہا تھا۔ و ہ دم سادھے سُنے گئی۔ ’’میں اس کا وہ کالا طالبان والا برقع نہیں ود اسٹینڈ کر سکتی۔ پلیز اسے کال مت کرنا۔ اسے دیکھ کر میرا دم گھٹتا ہے۔ پتا نہیں اپنا کیا حال ہوتا ہوگا۔‘‘ ’’خیر! حیا کو میں جتنا جانتی ہوں، اس لحاظ سے اس نے برقع بھی ڈیزائنر لیا ہوگا، برانڈڈ برقع۔ شاید فیشن میں کر رہی ہو۔‘‘ اب مزید کھڑے ہونا خود کو ذلیل کرنا تھا۔ وہ بنا چاپ پیدا کیے واپس پلٹ گئی #JannatKayPattay  #unfreezemyaccount#unfreeze#unfreeze#growmyaccount#foryoupage#viewsproblem#unfreezemyaccount#foryoupage#fyp#unfreeze#fy

About