@kristenhanby123: WATER BALLOON ROULETTE 😂😂😂

Kristenhanby
Kristenhanby
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 15 March 2021 21:24:46 GMT
1217219
115707
154
288

Music

Download

Comments

princeharry314
Lionschoiceboi :
My anxiety watching this 📈📈📈
2021-03-16 01:09:00
210
patrickroberts45
Patrick Roberts :
how did u do that
2021-03-15 22:05:09
21
rubycavan05
Rubymaecavan :
@carley.athersmithhh @megancowardx can we do this
2021-03-15 21:41:09
11
annaz.zzz
🦋🦋 :
i just want a hi man!!😢😢❤️
2021-03-15 22:02:27
7
moniquesnoeren48
Monique Snoeren Snij :
jullie zijn echt geweldig🥰🥰
2021-03-15 22:02:05
6
heavensb0y
:D :
Nice
2021-03-15 21:31:32
5
yusifabukinan1
الجد الاعزب :
اين العرب
2021-03-17 00:31:28
5
sxffxh0
sxffxh0 :
Say hi
2021-03-15 21:26:50
5
jeremydillard1
Jeremy Dillard :
Lol funny
2021-03-16 02:46:56
4
i5ss_
سً🇦🇪 :
استغفرالله العظيم الذي لا إله الا هو الحي القيوم واتوب إليه 💙
2021-03-17 08:54:42
4
hl13000000
hl13000000 :
u cut two on pink so the other should have got water lmao tho 😂 i was that just me that i saw that
2021-03-16 05:47:51
4
7amood_66
7amood66 :
😂😂😂😂
2021-03-16 18:47:34
3
mefawi
Mefawi :
مخلصين
2021-03-15 21:51:13
3
freddienelson0
Fred® :
POV: you've never been more excited for summer.
2021-03-15 21:30:15
3
carlititah
Carla Carvajal :
Me encanta @geritamarciana le amo
2021-03-15 23:43:56
3
con3393
Con3393 :
Hahahahahh😂😂😂😂
2021-03-16 04:26:25
2
jamesyarbrough588
james yarbrough :
HEY,HE FINALLY GOT HER WET!
2021-03-16 02:11:01
2
spiritualpeace2
Spiritual-Peace :
😂😂😂😂Kristen I like your beautiful queen. 😁
2021-03-15 23:10:35
2
sxffxh0
sxffxh0 :
Omg early
2021-03-15 21:26:45
2
devenm4rshall
deven :
First
2021-03-15 21:25:57
2
tanross7
Tanner Ross :
Second
2021-03-15 21:28:39
2
hrrisonharry23own24own
Harrison Mitchel 23own 24own :
What time do you have a lot 😂
2021-03-28 19:41:32
2
bfswr7ppl.k
ㅇㅇㅇ :
first🥰
2021-03-15 21:25:41
2
theyluvvv.kirk
Khion Kirkland :
Bro yhu are my favorite YouTuber and TikTok bro love man🤝🤝
2021-03-15 21:26:09
2
To see more videos from user @kristenhanby123, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦ نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے  چند ایک آپ آپ سے شئیر کرتے ہیں ۔ 1-‏ ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ ہے کہ۔ جب 1965 میں پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان کے پاس دو دن بھی لڑنے کیلئے ہتھیار پیسہ نہیں تھا تب سعودی عرب دبئی نے پیسے اور چین نے ہتھیار دیے جبکہ ایران نے بھارتی طیاروں کو اپنے اڈوں سے فیول مہیا کیا ۔ 2-‏ ایران کا ہم پر دوسرا احسان یہ ہے کہ۔ سانحہ 1971 کی جنگ میں بھارت کو ایران کی جانب سے باقاعدہ ہوائی اڈے فراہم کیے گئےمسلک کا کارڈ کھیل کر معصوم پاکستانیوں کے زریعے مشرقی پاکستان میں فنڈنگ کی گئی اور پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے میں بھارت کا ساتھ دیاجس کا اعتراف اجیت دوال بھی کرچکا ہے ۔ 3-‏ ایران کا ہم پر تیسرا احسان یہ ہے کہ۔ خمینی انقلاب کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کو ہؤا دے کر فسادات کروائے گئے امن و امان کیلئے کوششیں کرنے والے علماء کرام کو شہید کروایا زائرین کے نام پر جانے والوں کو وہاں ٹریننگ دے کر سلیپر سیلز بنا کر پاکستان میں لانچ کیا گیا ۔ 4-‏ ایران کا ہم پر چوتھا احسان یہ ہے کہ۔ ایران نے 2002 میں بھارت کے ساتھ ایک ایٹمی معاہدہ کیا جس کے تحت مستقبل میں پاک بھارت جنگ کی صورت میں بھارت ایران کی سرزمین استعمال کرسکتا ہے بھارتی کٹھ جوڑ کے بعد ایٹمی پروگرام میں پاکستان مدد کررہا ہے کہہ کر دنیا کو ہمارے خلاف کردیا ۔ 5-‏ ایران کا ہم پر پانچواں احسان یہ ہے کہ۔ گوادر پاکستان کا مستقبل ہےگوادر پورٹ کی کامیابی کے بعد ایران نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے گوادر سے 70 میل دور اپنی چاہ بہار بندرگاہ بھارت کو 100 سال کیلئے لیز پر دے دی ہے جس پر بھارت کے 10 ہزار فوجی گوادر کو نشانہ بنانے کیلئے موجود ہیں جو پاکستان کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش ہے ۔ 6-‏ ایران کا ہم پر چھٹا احسان یہ ہے کہ۔ اسرائیل اور امریکہ ہم سے پروکسی وار کررہے ہیں بھارت امریکہ اسرائیل اور ایران یہ سب پاکستان کے خلاف ایک ہیں ایک طرف اسرائیل اور امریکہ دوسری طرف بھارت اور ایران ہے بھارت ایران کے زریعے پاکستان میں دہشت گردوں کو بھیجتا ہے جس کی زندہ مثال کلبوشن یہودو ایرانی شہری بن کر ایرانی شناختی کارڈ کیساتھ ایرانی پاسپورٹ کیساتھ ایرانی زبان کیساتھ ایرانی دروازے سے وطن عزیز پاکستان میں داخل ہوا جسکو پاکستانی انٹلیجنس اداروں دبوچ لیا ۔ 7-‏ ایران کا ہم پر ساتواں احسان یہ ہے کہ۔ ⁦ عزیز بلوچ  بابا لاڈلہ سمیت تمام ٹارگٹ کلرز ایران میں ٹریننگ لے کر کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹ کلنگ کرکے فرقہ واریت کو ہوا دیتے رہے کسی کو اس بات کی یقین نہیں آتا ہے تو زرا تکلف کرکے جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ لو ۔ 8-‏ ایران کا ہم پر آٹھواں احسان یہ ہے کہ۔ کچھ سال قبل ایرانی فوج نے بلوچستان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چھ پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا کیا آگلے روز پاکستان فوج نے بھی زبردست جواب دے دیا پھر دوستی دوستی کا نعرہ لگایا لیکن کیا کوئی دوست ملک ایسا کرتا ہے؟ کیا کبھی چائنہ نے ایسا کیا ؟ پاک چائینہ بارڈر پر کئی میل کا علاقہ فری زون ہے اور اسے سچی دوستی کہتے ہیں ۔ 9-‏ ایران کا ہم پر نوواں احسان یہ ہے کہ۔ ایران نے ہر مسلم سنی ملک شام عراق لیبا اور اب یمن میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر خانہ جنگی کا ماحول بنا رکھا جس میں صرف سنی مسلمان ہی لقمہ اجل بن گئے پاکستانی فوج یمن میں لڑنے نہیں گئی جبکہ ایرانی حکومت اور میڈیا پاکستانی افوج کے خلاف یمن پر حملوں کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرتا رہتا ہے ۔ 10-‏ ایران کا ہم پر دسواں احسان یہ ہے کہ ۔ اس مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے پاکستان میں سعودی کے بزنس مین آئیں تو ایران کو تکلیف ہوئی ایران پاکستان میں فنڈنگ کرکے اپنے ایجنڈز کے زریعے ہمارے مہمانوں کے خلاف بول کر ہم سے دور کروانے کی کوشش کرتا رہا ۔ 11۔ ایران کا ہم پر گیارواں احسان یہ ہے کہ۔  بھارت اور اسرائیل مل کر بھارتی راجستھان سے پاکستان پر حملے کی سازش بناتا رہا یاد رہے جب پاکستان نے بھارت کے دو جنگی طیارے گرائے جس پر بھارت نے پاکستان پر حملے کا اعلان کیا تو بھارت کے ساتھ ایک اسرائیل بھی حملہ کرنے والوں میں شامل تھا اور ایک تیسرا ملک بھی ہے وہ تیسرا ملک کون تھا ۔ 12. ایران کا بارہواں احسان امتہ مسلمہ پر یہ ہے کہ۔  ایران نے عراق جنگ میں امریکہ کے ساتھ غیر اعلانیہ اتحاد کرکے سنی مسلمانوں کا قتل عام میں دن رات ایک کیا دوسری طرف ایران نے شام میں روس کیساتھ غیر اعلانیہ اتحاد کرکے وہاں بھی صرف سنی مسلمانوں کے قتل عام میں مصروف رہا ۔ نوٹ ،،  ایران آج بھی اپنی بات پر قائم ہے کہ ایران امت مسلمہ کے ساتھ ہر مشکل میں اسکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا آگے پتہ نہیں کہ اس میں امتہ مسلمہ کی خوش قسمتی ہے یہ بدقسمتی ہے ۔ ۔ ۔ #abdulqadeershahmarwat

About