@bicinaa: Kvalitní fotografie, nezáviďte @karolina_kapl moje bff

Bicinaa
Bicinaa
Open In TikTok:
Region: CZ
Friday 14 May 2021 17:52:47 GMT
4152
264
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bicinaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اکثر ایسا ہوتا  ہی کہ جب ہم کسی سے اپنی تکلیف بیان کرتے ہیں تو بجائے ہمیں سننے کے وہ اپنے دکھ درد بیان کرنے لگتے ہیں۔ ایسے لگتا ہے جیسے کوئی مقابلہ ہو۔یہ نہ بھی کریں تو نصیحتوں کا پنڈورا باکس کھول لیتے ہیں۔پر یہ بات سمجھنی چاہئے کہ کبھی ان سب چیزوں کی ہر گز ضرورت نہیں ہوتی۔ہمیں کوئی ایسا انسان چاہئے ہوتا ہے جو بس ہماری بات سنے۔پر اکثر یہ بھی ہوتا ہے کہ لوگ یہاں تک کہہ جاتے ہیں کہ یہ بھی بھلا کوئی تکلیف یا پریشانی ہے؟؟یہ تو زندگی کا حصہ ہیں۔ایسے اور اسی سے ملتی جلتی باتیں سننے کو ملتی ہیں۔اور ہم جو اپنا دل کا بوجھ بانٹنا چاہتے ہیں الٹا بوجھ بڑھا لیتے ہیں۔ اگر آپ بھی ایسا کرتے ہیں تو مت کریں۔کسی کی تکلیف چھوٹی یا بڑی نہیں ہوتی۔شاید وہ پریشانی آپ کو معمولی لگتی ہو پر ہو سکتا ہے جس پر گزر رہی ہو اسکے لئے غیر معمولی ہو۔آپ کے پاس اس پریشانی کا حل نہ بھی ہو پر کبھی کبھی کسی روتے ہوئے کو کاندھا بھی میسر آ جائے وہ بھی کافی ہوتا ہے۔🖤🥀 #CapCut #aamira7s #artsylog #foryopageoffical #team_kashmir786 #viral #grow

About