@latinus_us: #TopNews. Se disculpa AMLO citando a Marx. Acabarán vacunación en octubre. Exhiben a candidato del PRD. España. Gaza. #Latinus #InformaciónParaTi

Latinus
Latinus
Open In TikTok:
Region: MX
Tuesday 18 May 2021 22:23:02 GMT
5763
171
1
2

Music

Download

Comments

rudo7020
rudo_t :
le tardo tardó dos semanas en buscar una declaración hspm
2021-05-18 22:30:59
1
To see more videos from user @latinus_us, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب سے تم میری زندگی میں آئے ہو، یہ دنیا اور اس کے ہنگامے میرے لیے بے معنی ہو چکے ہیں۔ مجھے اب کسی محفل کی تلاش نہیں رہتی، نہ ہی کسی اور کا ساتھ بھاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے کائنات کی ساری رونقیں سمیٹ کر خدا نے تمہاری ذات میں رکھ دی ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ تمہاری چاہت میں، میں اس مادی دنیا کی ہر فکر، ہر غم اور ہر رشتوں کے بندھن کو فراموش کر دینا چاہتا ہوں۔ کاش! وقت وہیں تھم جائے جہاں ہم دونوں ہوں اور دنیا کا کوئی شور ہمارے درمیان نہ ہو۔ میں چاہتا ہوں کہ زمانے کی تمام بندشوں کو توڑ کر، بس کچھ لمحے تمہاری بانہوں کے حصار میں گزار دوں۔ وہ بانہیں، جو میرے لیے دنیا کا سب سے محفوظ اور پرسکون ٹھکانہ ہیں۔ وہاں نہ کل کی فکر ہو، نہ گزرے ہوئے کل کا پچھتاوا—صرف تم ہو اور میں۔ آؤ، ہم دونوں مل کر بیٹھیں۔ دل کی وہ ادھوری باتیں کریں جو لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں۔ میں تمہاری آنکھوں میں دیکھ کر اپنے دل کا حال کہوں اور تم مسکرا کر میری دھڑکنوں کو سنو۔ ہم دونوں محبت کا ایک ایسا باب لکھیں، ایک ایسا افسانہ تخلیق کریں جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے۔ ہماری محبت اتنی گہری اور لازوال ہو کہ جب بھی دنیا میں سچے پیار کی مثال دی جائے، تو لوگ ہمارا نام لیں۔ تم صرف میری محبت نہیں، میری روح کا سکون ہو! #zouqeishqofficial #foryou #foryoupge #viral #fyp

About