@_callie.alyssa_: nutcracker in May 🥵🥵 @katieballet1 #ballet #nutcracker #balletcostumes #dancer #sugarplum

Callie:)
Callie:)
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 29 May 2021 01:09:52 GMT
7220
389
3
5

Music

Download

Comments

sophia_pistone
sophia :
Transition
2021-05-29 02:00:55
2
isabella.j.f
isabella :
cute
2021-05-29 02:25:52
1
To see more videos from user @_callie.alyssa_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Duaa ka treeqa 👇🏻👇🏻 وسیلۂ فاطمہ کے نوافل ادا کرنے کے بعد دعا کرنے کا طریقہ: جتنے بھی آپ نے نوافل پڑھے ہوں، چاہے 10 ہوں، 20 ہوں، 30 ہوں یا اس سے زیادہ، سب سے پہلے ان نوافل کو اللہ پاک کے حضور پیش کریں۔ اس کے بعد یوں عرض کریں:
Duaa ka treeqa 👇🏻👇🏻 وسیلۂ فاطمہ کے نوافل ادا کرنے کے بعد دعا کرنے کا طریقہ: جتنے بھی آپ نے نوافل پڑھے ہوں، چاہے 10 ہوں، 20 ہوں، 30 ہوں یا اس سے زیادہ، سب سے پہلے ان نوافل کو اللہ پاک کے حضور پیش کریں۔ اس کے بعد یوں عرض کریں: "اے اللہ پاک! جو نوافل میں نے ادا کیے ہیں، ان کا ثواب ہدیۃً، تحفۃً، نذراً اور عقیدتاً بی بی فاطمہؓ کی بارگاہ میں پیش کرتی ہوں، جو خاتونِ جنت ہیں، عورتوں کی سردار ہیں، اپنے بابا کی لاڈلی ہیں اور حضور پاک ﷺ کی پیاری بیٹی ہیں۔" اس کے بعد عرض کریں: "اے بی بی فاطمہ، خاتونِ جنت! میں آپ کے پاس اپنا ایک مسئلہ لے کر آئی ہوں۔ میرا یہ چھوٹا سا مسئلہ ہے۔ آپ اپنے بابا کی لاڈلی ہیں، ان سے عرض کریں اور حضور پاک ﷺ سے کہہ دیں، جو اللہ پاک کے محبوب ہیں، کہ وہ اللہ کے حضور میری سفارش لے جائیں اور میرا یہ مسئلہ حل کروا دیں۔" "بی بی فاطمہ! مجھے معلوم ہے کہ آپ کی بات آپ کے بابا نہیں ٹالتے، اور اسی طرح آپ کے بابا کی بات اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتے۔ میں آپ کے پاس آئی ہوں اور مجھے یقین ہے کہ آپ کے وسیلے سے میرا کام جلد ہو جائے گا۔" یہاں آپ محبت اور عاجزی کے ساتھ بار بار عرض کریں، جیسے وہ آپ کے سامنے بیٹھی ہوں۔ دل سے اپنی بات رکھیں اور اپنا مسئلہ بیان کریں۔ یقین کے ساتھ دعا کریں اور کہتے رہیں: "بی بی فاطمہ! مجھے یقین ہے میرا کام ہو جائے گا۔ میں روز آؤں گی۔ جیسے دروازے پر دستک دینے سے دروازہ کھلتا ہے، ایک بار نہیں، دو بار نہیں بلکہ بار بار دستک دینے سے۔ اسی طرح میں بھی بار بار حاضر ہو کر اپنا مسئلہ عرض کرتی رہوں گی۔" ان شاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے مسئلے کے لیے راستے کھلنا شروع ہو جائیں گے۔ #tiktok #foryou #trending #viral #fyp

About