@hung_kengduxin: vắt áo cho người khác xem lưng ai hiểu câu nói này #stt_đời #fyp #foryou

𝐌𝐨𝐨𝐧𝐠 𝐕𝐚̆𝐧 𝐇𝐮̀𝐧𝐠✈️
𝐌𝐨𝐨𝐧𝐠 𝐕𝐚̆𝐧 𝐇𝐮̀𝐧𝐠✈️
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 07 October 2021 13:01:26 GMT
7753
494
3
9

Music

Download

Comments

matuan203212
matuan203212 :
là sao b
2021-10-07 13:16:48
2
dyjipnynccfw
sư tử 2k6 :
hay ó bạn
2021-10-11 21:21:15
0
To see more videos from user @hung_kengduxin, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*ماں کی ہستی* ماں وہ ہستی ہے جسے ایک چاکلیٹ لے جاؤ، وہ بھی اس میں سے آدھا آپ کو دے گی۔ یہ ایک چھوٹا سا جملہ ہے لیکن اس میں پوری کائنات کا پیار چھپا ہوا ہے۔ ماں دنیا کی وہ واحد ہستی ہے جو لینے کے لیے نہیں، دینے کے لیے پیدا ہوئی ہے۔ آپ اسے پوری دنیا بھی لا کر دے دو، وہ اس میں سے بھی آپ کا حصہ نکال کر آپ کو ہی دے دے گی۔ آپ اسے ایک چاکلیٹ دو گے تو وہ اسے کھول کر آدھی توڑ کر واپس آپ کے ہاتھ میں رکھ دے گی کہ بیٹا تم بھی کھاؤ۔ وہ خود بھوکی رہ لے گی، لیکن آپ کو کبھی بھوکا نہیں دیکھ سکتی۔ ماں کی محبت کا کوئی حساب نہیں، کوئی قیمت نہیں۔ باپ گھر کا محافظ ہوتا ہے، لیکن گھر میں جنت ماں کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جب تک ماں زندہ ہوتی ہے، انسان کبھی یتیم نہیں ہوتا، چاہے اس کی عمر 50 سال ہی کیوں نہ ہو جائے۔ اس کے ماتھے پر ہاتھ رکھنے سے ہی سارے غم دور ہو جاتے ہیں۔ ہم بڑے ہو کر سوچتے ہیں کہ ہم ماں کے لیے بہت کچھ کر رہے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ماں نے ہمارے لیے جو راتیں جاگ کر گزاری ہیں، جو تکلیفیں اٹھائی ہیں، اس کا بدلہ ہم سات جنم بھی لے لیں تو نہیں چکا سکتے۔ اس لیے اپنی ماں کی قدر کرو۔ اس کے زندہ ہوتے ہوئے اس سے محبت کر لو، اس کی خدمت کر لو۔ کیونکہ یہ وہ در ہے جو ایک بار بند ہو جائے تو دوبارہ کبھی نہیں کھلتا۔

About