@aletz84: Si me pasó pero ya Aprendí #streams #smallstreamersupport #streamtips #aletz84 #twitchstreamer

Aletz84
Aletz84
Open In TikTok:
Region: MX
Friday 05 November 2021 19:08:45 GMT
5608
535
34
6

Music

Download

Comments

To see more videos from user @aletz84, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🥺💔 islamia college PESHAWAR  اسلامیہ کالج کے طالب علم ضیاء الدین نیاز نے خود ک شی کر لی بی ایس شریعہ این لاء کے ساتویں سمسٹر کے طالب علم کی لاش باسٹل میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ دیر خاص سے تعلق رکھنے والے ضیاء نے خودکشی سے قبل اپنے والد کے نام مختصر خط بھی لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ کسی عشق و محبت کی وجہ سے خودکشی نہیں کر رہے ہے۔ انہوں نے لکھا پلاره، ابا جان میں ایک ایسی کیفیت میں ہوں کہ بیان محال ہے۔ اس دنیا سے دل بھر گیا ہے۔ میں کسی سے محبت کرتا ہوں اور نہ ہی ایسی کوئی بات ہے۔۔ بس میں یہ زندگی جینا نہیں چاہتا۔ میں اس معاشرے میں زندگی نہیں جی سکتا معلوم نہیں کیوں؟ یونیورسٹی میں پڑھنے والے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے دوستوں کے ساتھ رہیں۔ ان سے بات کریں۔ یہ کیا کرتے ہیں کیا سوچتے ہیں معلومات رکھیں۔ ہمارے بیچ ایسے کئی دوست احباب ہوتے ہیں جو اندر ہی اندر جنگ از رہے ہوتے ہیں۔ اپنے دوستوں کو حوصلہ دیں۔ انہیں گرنے نہ دیں۔ آپ ان کا سہارا بنیں۔

About