@mian_sajawal_203offical: thank meryum nawaz wasshing my birthday 🎂

MIAN-SAJAWAL-IMRAN-203
MIAN-SAJAWAL-IMRAN-203
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 15 December 2021 16:32:10 GMT
178037
7578
59
1502

Music

Download

Comments

humayun.rajput13
🚩RANA-804👑 :
wish me please 🥺
2026-08-06 20:28:30
0
nadeemaslam4163
nadeemaslam4163 :
Beautiful voice madam u r so beautiful❤❤❤😘
2021-12-15 17:23:50
15
jmauq
Pak :
me too
2026-05-22 06:34:09
1
malikrashid75860
Rashad 4t4 👑 :
u
2021-12-15 18:35:13
4
laadi215
user33023836753 :
aameen
2021-12-15 20:16:31
3
tayyabbangash302
༺𝙏𝙠༻💫 :
2025-09-24 11:47:29
2
malik.asad.awan302
ملک عا طف اعوان :
😂😂
2021-12-15 18:38:48
7
green.paint6
Mian :
❤️❤️🥰🥰
2025-11-04 17:52:36
2
bawasyed14
SYed. BaWa :
😂
2021-12-15 20:01:00
4
em_ib1
𝙞𝘽𝙀𝙔 🥝 :
@Saqi💕 🥳🫶🏻💎
2025-10-07 19:24:20
2
ranaahmadrajpoot054
Ranaahmadrajpoot054 :
😂😂😂😂
2021-12-16 08:07:26
2
ch.fahad.ashraf7
ch Fahad ashraf :
🥰🥰🥰
2026-06-29 19:01:29
0
bilalniazi.001
🚩⚜️BiLaL خان WaTTa خیل⚜️🚩 :
😁😁😁
2026-07-31 07:34:41
0
awanontop272
🏴اعوان🚩 :
@minionBananaaaaaa! 😁
2026-07-02 19:42:17
0
saad....82
ch-saad-sarkar😎 :
❤️
2026-07-25 08:23:21
0
itsmughal9990
itx_zubair🔥 :
@POTATO GAMER
2026-08-01 12:18:35
0
azadar861
Sheesha lover🖤🫶🫶 :
🥰🥰🥰
2026-02-28 19:26:53
1
kamranali790
Kamran sahk🇴🇲🇵🇰🫶🧑 :
😂😂😂
2026-05-24 21:41:02
1
chshoaibshoaib225
Ch Shoaib lucky :
🥰🥰🥰
2026-07-28 18:15:49
0
rare.mood.only
Azwar Awan :
😁
2026-08-01 12:41:43
0
farhan.mughal807
Farhan Mughal :
❤️❤️❤️
2026-08-01 13:03:45
0
janmuhammadsgd
unknown :
😂
2026-02-01 14:39:22
0
user1902925513
Ali Raza :
🥰🥰🥰
2026-01-10 11:41:49
0
girls_videos6
momna_waqaroffical💫 :
@trikboy40
2022-01-24 15:21:30
0
To see more videos from user @mian_sajawal_203offical, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک دن مجھے اُسکی کال آئی وہ مُجھے کہنے لگی،
ایک دن مجھے اُسکی کال آئی وہ مُجھے کہنے لگی، "مجھے چائے بنانی آ گئی ہے کیا تم میرے ہاتھ کی بنی چائے نہیں پیو گے؟" اور میں جنون کی حد تک اسے چاہنے والا اس کی بات بھلا کیسے ٹال سکتا تھا۔ پانچ بجے ڈیوٹی ختم کی اور اس کے شہر کی جانب چل دیا رات آٹھ بجے ان کے شہر پہنچا۔ اُس پگلی نے صبح ناشتہ میں چائے اور پراٹھے کا احتمام کیا - بنانا کچھ بھی نہیں آتا تھا، پراٹھا بنانے کی کوشش میں اتنے ٹکڑے ہو گئے کہ چوری کا گمان ہوتا تھا - خیر محبوب کے ہاتھ کا بنا تھا میرے لیے تو دنیا کی سب سے لذیذ چیز تھی اور چائے بھی بہت کمال کی لگی مجھے بہت اعلیٰ ذائقہ تھا جو میں کبھی نہیں بھول پاوْں گا. سبھی لڑکیوں کی کھانے کی رفتار کم ہوتی ہے اور وہ اس معاملہ میں کچھ ذیادہ سست تھی اکثر میں اپنے حصہ کی چیزختم کر لیتا، جب اس کے کھانے کی باری آتی تو ہم اسکے حصہ میں آئی چیز کو پھر سے آدھا کھاتے تھے اس بات کی اسے بہت خوشی ہوتی اور اسے خوشیاں دینا میری زندگی کا مقصد تھا. میں نے اپنی چائے ختم کر لی جب اسکی باری آئی تو اسے پتا چلاوہ چائے میں چینی ملانا ہی بھول گئی تھی" اوہ سوری چینی کا مجھے یاد ہی نہیں رہا تم نے اتنے مزہ سے پھیکی چائے پی کیسے لی؟"- اس کو بچھڑے بھی آج برس بیت گئے ہیں میں جب بھی کبھی کہیں مہمان جاتا ہوں تو میزبان پوچھتا ہے چائے یا بوتل تو میرے کانوں میں آواز گونجتی ہے " مجھے چائے بنانی آ گئی ہے کیا تم میرے ہاتھ کی بنی چائے نہیں پیو گے" اور میں بے ساختہ کہہ دیتا ہوں چائے بنا چینی کے - سبھی حیران ہو کر پوچھتے ہیں بنا چینی کے کیوں تو ہر کسی کو کون بتائے کہ ہم اہلِ محبت جب کوئی ضِد پال لیتے ہیں تو قدرت بھی ساتھ دیتی ہے۔ اور میں نے اس کی چائے کا ذائقہ قائم رکھنے کےلیے پھیکی چائے پینے کی ضد پالی تھی...!! #ayatsyed #rahatsyed @Rᴀʜᴀᴛ Sʏᴇᴅ ♡

About