@usernyf8ikyc8t: we look stupid

Chloe.hoehn
Chloe.hoehn
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 15 January 2022 23:40:18 GMT
5309
222
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @usernyf8ikyc8t, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#asktiktoktako ثبوت کے ساتھ: تیمرگرہ ہسپتال کے قریب غریب عوام کی کھلم کھلا لوٹ مار! 🚨😢 تیمرگرہ ہسپتال کے ارد گرد قائم بعض میڈیکل اسٹورز اور عناصر غریب مریضوں کو لوٹنے میں پشاور کے ڈبگری گارڈن سے بھی آگے نکل چکے ہیں۔ ویڈیو اور تصاویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح غریب اور لاچار عوام، مریضوں اور ان کے لواحقین کو گھیر کر، کمیشن سازی اور غیر قانونی 'کلینڈر' کلچر کے ذریعے سرعام لوٹا جا رہا ہے۔ ہم انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے سوال کرتے ہیں: کہاں ہے ڈرگ انسپکٹر؟ کہاں ہے تیمرگرہ انتظامیہ؟ کہاں ہے پولیس اور قانون کی بالا دستی؟ کیا غریب اور نادار مریضوں کی جیبوں پر اسی طرح ڈاکے ڈالے جاتے رہیں گے؟ غریب مریض اپنے پیاروں کا علاج کروانے ہسپتال آتا ہے، کسی کمیشن خور ٹولے کی ہوس کا نشانہ بننے نہیں۔ ہماری فوری اپیل اور مطالبات: 1️⃣ تیمرگرہ ہسپتال اور اس کے اطراف میں فوری طور پر گرینڈ آپریشن کیا جائے۔ 2️⃣ کمیشن خور عناصر، ایجنٹوں اور مریضوں کو برغلانے والوں کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ 3️⃣ جن میڈیکل اسٹورز اور عناصر کی ملی بھگت ثابت ہو، ان کے لائسنس منسوخ کیے جائیں اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ نشتہ حکومت، نشتہ انتظامیہ۔۔۔! اللہ دی د دے ملک پہ حال باندی رحم وکی، امین ثم امین۔ #تیمرگرہ #تیمرگرہ_ہسپتال #ضلع_دیر #سوات

About