جی ماشاءاللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ بہت خوبصورت ہیں اللہ پاک آپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور کامیابی عطا فرمائے
2022-04-10 19:57:05
1
THE WRRIOR 🫴💕 :
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے غم دنیا سے گھبرا کے تمہیں دل نے پکارا ہے
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستور وفا کیا ہے
نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئیں ہم سے تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے
نہ ہے فریاد ہونٹوں پہ نہ آنکھوں میں کوئی آنسو زمانے سے ملا جو غم اسے گیتوں میں ڈھالا ہے💕😘
2025-10-28 10:31:13
0
To see more videos from user @rjsagar146, please go to the Tikwm
homepage.