@qkeren:

Karnuna
Karnuna
Open In TikTok:
Region: IL
Wednesday 06 April 2022 12:56:39 GMT
1392
92
2
0

Music

Download

Comments

paveldonzo
פבל :
אוקיי
2022-04-08 10:54:13
1
shai11196
Shªi_11 :
אוקיי
2022-04-13 21:04:29
0
To see more videos from user @qkeren, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تصور کرو اس اذیت کا جہاں ایک عورت نے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا ہو۔ اس نے نہ صرف اپنے دل کے دروازے کھولے بلکہ اپنی انا اپنی عزت اور اپنا مان بھی اسی ایک شخص کے نام کر دیا جسے وہ اپنی کائنات سمجھتی تھی۔ لیکن جب وہی شخص اسے سر عام تماشہ بنا دے یا اسے ادھورا چھوڑ جائے تو پیچھے صرف ایک ہارا ہوا وجود باقی رہ جاتا ہے۔ کتنی بے بسی ہوتی ہے اس لمحے میں جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ جس کے لیے آپ نے زمانے بھر کی باتیں سہیں ، جس کے لیے اپنی عزتِ نفس کو ٹھوکر ماری وہی آپ کی بربادی کا سبب بن گیا۔ محبت کا چھن جانا ایک دکھ ہے لیکن محبت کے ساتھ ساتھ عزت کا نیلام ہو جانا وہ زخم ہے جو کبھی نہیں بھرتا۔ ایسی عورت پھر کبھی نارمل نہیں ہو پاتی؛ وه جینا تو نہیں چھوڑتی مگر اس کے اندر کا اعتبار اس کی مسکراہٹ اور اس کا وجود ہمیشہ کے لیے دم توڑ دیتا ہے۔ 11 وہ بس ایک چلتی پھرتی لاش بن کر رہ جاتی ہے جس کی روح کسی گمنام مقام پر دفن ہو چکی ہوتی ہے۔#Atishishq۔ #poetrystatus #fypシviral💯you #۔standwithkashmir #for۔you۔page۔tik۔tok۔pakistan🤲🏻💯🤲🏻 @𓆩 اہل ذوق 𓆪 @❤️‍🔥اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق❤️‍🔥  📍 Location: @اجتــــــناب ؏ِـشْــق @༄Queen᭄●⃝Rani࿐ᴳᴵᴿᴸ

About