@pixelbunnie02: 💕Kawaii transition 💕#zerotwo #zerotwocosplay #zerotwoedits #f #fy #fyp #fypシ゚viral #fypdongggggggg #fypシ #fypp #for #foryou #foryourpage #foryoupageofficiall #foryour #viral #trend #virall #viralvideo #trending #trendy #egirl #anime #animes #animetiktok #animegirl #animeboy #animefyp #animefan #cosplay #cosplayer #cosplayers #cosplaylivrechallenge #gamer #GamerGirl #gamers #gamerentiktok #GamerGoals #fun #funn #funny #funnyvideos #funnyvideo #meme #memes #memestiktok #memesbr #discord #discord

💕Pixelbunnie02💕
💕Pixelbunnie02💕
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 24 May 2022 23:45:18 GMT
1539
163
2
1

Music

Download

Comments

konanas35.blogspot.com
http://konanas35.blogspot.com :
🥰
2022-05-25 08:28:59
0
robo12327
robo123 :
More kimono pls, super stunning! 👏
2022-06-26 13:23:47
0
To see more videos from user @pixelbunnie02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ کون سی بہتری تھی جو میری ماں کو مجھ سے چھین کر مجھے نصیب ہوئی؟ 💔😭 لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے، مگر کوئی اُنہیں سمجھائے کہ ماں کی جدائی کوئی ایسا زخم نہیں جو وقت کے ساتھ بھر جائے۔ یہ تو ایک ایسی کمی ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر پہلے سے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ ماں کے جانے کے بعد گھر تو وہی رہتا ہے، مگر گھر جیسا نہیں لگتا۔ ہر خوشی ادھوری، ہر کامیابی بے معنی اور ہر مشکل پہلے سے زیادہ بھاری محسوس ہوتی ہے۔ دل چاہتا ہے کہ کوئی ایک بار پھر ماں کی طرح پیار سے پوچھ لے کہ بیٹا، تم ٹھیک تو ہو؟ کوئی سر پر ہاتھ رکھ کر کہہ دے کہ پریشان مت ہو، سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اب جب دل اداس ہوتا ہے تو ماں کی آغوش یاد آتی ہے، جب کوئی تکلیف ہوتی ہے تو ماں کی دعائیں یاد آتی ہیں، اور جب کوئی خوشی ملتی ہے تو سب سے پہلے یہی خیال آتا ہے کہ کاش آج میری ماں میرے ساتھ ہوتی۔ لوگوں کے لیے شاید یہ زندگی کا ایک معمولی سا واقعہ ہو، مگر میرے لیے تو میری پوری دنیا کا اجڑ جانا تھا۔ میں آج بھی اُس دن کو یاد کرتی ہوں جب میری زندگی سے وہ ہستی چلی گئی جس کے ہوتے ہوئے مجھے کبھی کسی چیز کی کمی محسوس نہیں ہوئی۔ یا اللہ! میری ماں کی قبر کو نور سے بھر دے، اُن کی مغفرت فرما، اُن کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ اِلٰہی آمِین 🤲🏻  ماں! آپ کے بغیر زندگی تو گزر رہی ہے، مگر آپ کے بغیر زندگی میں وہ زندگی نہیں رہی۔ آپ کی بیٹی آج بھی آپ کے پیار، آپ کی دعاؤں اور آپ کی آغوش کی منتظر ہے۔ 💔 #maa #mother #missyousomuch #fyp #emotionalquotes

About