@harry.daniels: That awkward moment when the person ur talking to doesnt know who RAINBOW DASH is👀😂😔😱 #pov #mylittlepony

harry daniels
harry daniels
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 28 July 2022 01:23:23 GMT
1790
72
2
0

Music

Download

Comments

iconicduck
iconicduck :
Ur so real for this
2022-07-28 03:45:15
1
joannalennonn
joannalennonn :
Pinkie pie supremacy
2022-07-29 03:41:50
0
To see more videos from user @harry.daniels, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🎬 پریش راول کا حیران کن انکشاف، شدید چوٹ کے بعد 15 دن اپنا پیشاب پینے کا دعویٰ بھارتی اداکار پریش راول نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ فلم گھاتک کی شوٹنگ کے دوران گھٹنے میں شدید چوٹ لگنے کے بعد انہوں نے مبینہ طور پر 15 دن تک اپنا پیشاب پیا۔ پریش راول کے مطابق اسپتال میں زیرِ علاج ہونے کے دوران آنجہانی ایکشن ڈائریکٹر ویرو دیوگن، جو اداکار اجے دیوگن کے والد تھے، ان سے ملنے آئے اور یہ طریقہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا۔ اداکار کے مطابق انہیں صبح کا پہلا پیشاب استعمال کرنے، شراب، تمباکو اور سرخ گوشت سے پرہیز کرنے کا کہا گیا۔ پریش راول نے مزاحیہ انداز میں بتایا کہ جب انہوں نے یہ طریقہ آزمانے کا فیصلہ کیا تو اسے بھی ’’بیئر کی طرح‘‘ گھونٹ گھونٹ کر پیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس کے بعد ان کی صحت یابی کا وقت توقع سے کم ہوگیا اور ڈاکٹر بھی اس پر حیران ہوئے۔ ⚠️ اہم وضاحت: یہ پریش راول کی جانب سے بیان کردہ ذاتی تجربہ ہے، اسے طبی علاج یا سائنسی طور پر ثابت شدہ طریقہ نہ سمجھا جائے۔ پیشاب پینے سے چوٹ یا بیماری کے علاج کے مؤثر ہونے کا کوئی معتبر طبی ثبوت موجود نہیں۔ Disclaimer: This post is shared for informational and awareness purposes only. It does not endorse urine therapy or any unproven medical treatment. Readers should consult qualified medical professionals and reliable scientific sources before considering any treatment. #SohailAhmadDirvi #PareshRawal #Bollywood #Health

About