چــــہرے سے پتــــہ نــــہیں چــــلتا دل کے گــــہرے زخــــموں کا...🥀😫
کــــوئی ســــاحل پہ کــــھڑا کیا جــــانے ســــمندر کــــتنا گــــہرا ہے...!!🥺💔
2025-02-06 21:55:10
18
Adil Saraf :
*تم میری خواہش نہیں ہو ❤🩹🥺*
*خواہش تو ادھوری رہ جاتی ہے 💔*
*تم میری ضرورت بھی نہیں ہو 🥺*
*ضرورت ایک دن ختم ہوجاتی 💔🤐*
*تم تو جان ہو میری ______❤🩹🥹*
*جب تک تم ہو تب تک میں ہوں 🫀🫂*
✍🏻🩵💫*
2025-07-25 15:21:46
29
Kiran mailk :
jol pass aapne mere Dil pe lagaye Hain teer se bhi jyada jakhm hai unmen kabhi unki gahrai dekhna kabhi unko jakar na apna ki mujhe vah Kitna Kitna Dard dete Hain aur Kitna kuchh bardasht karna padta
2024-12-24 12:56:23
12
Yo Musafur :
یہ لازم نہیں کہ تھجے آنکھوں سے دیکھوں
تیری یاد کا آنا
تیرے دیدار سے کم نہیں
2025-06-27 20:28:55
13
عشقاں پیٹی پگلی پنجابن333 :
ہائے ہائے کیا بات ہے 👌👌👌👌🥰🥰🥰
2025-10-31 09:22:03
5
kushi_1 :
پھر آہستہ آہستہ میں زندگی کو سمجھنے لگا۔
تب مجھے احساس ہوا کہ زندگی صرف صبر کا نام ہے۔
اگر کوئی بچھڑ جائے تو صبر۔
اگر کوئی غصہ کرے تو صبر۔
اگر کوئی آپ کی کردار پر انگلی اٹھائے تو صبر۔
اگر مانگا ہوا نہ ملے تو صبر — سو فیصد صبر۔
2025-11-19 14:10:15
10
کشر خان ♥️ :
یہ لازم نہیں کہ تجھے آنکھوں سے دیکھوں
تیری میسج اور فون کا آنا
تیرے دیدار سے کم نہیں 🥺
2025-07-08 05:04:16
14
Ali Raza :
✨:ہم نے سمجھا کہ یہ الفت ہے، تغافل نہ سہی
وہ تو رگِ جاں سے لہو پی کے سبک دوش ہوا
2025-11-05 19:03:01
7
Jahangir khan :
یہ لازم نہیں کہ تجھے انکھوں سے دیکھوں تیری یاد کا انا تیری دیدار سے کم نہیں دعا بھی لگے نہ مجھے دوا بھی لگے
2025-11-01 11:08:18
8
Domigonlove13 :
A changsong plz 😭 where are you changsong plz?😭😭😭🙏🙏🙏🙏
2024-12-13 06:32:59
11
COOL :
دل میں بسے ہو زرا خیال رکھنا😳
وقت مل جاے تو زرا یاد کرنا
ہمیں تو عادت ہے آپ کو یاد کرنے کی
آپ کو برا لگے تو معاف کرنا💔
2025-09-18 01:52:29
16
Mrs Zee𓃮 :
تم میری وہ پسند ہو 🌸
جس کے بعد اب مجھے کچھ پسند نہیں اتا-🫀