@aizatadzhaofficial: Most request kurong modern pahang nikah package by Aizat Adzha 🤍 whatsapp for more details 🤍

AIZATADZHAOFFICIAL
AIZATADZHAOFFICIAL
Open In TikTok:
Region: MY
Saturday 03 September 2022 11:07:26 GMT
8606
151
0
17

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @aizatadzhaofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرے پاس کوئی کام نہیں  مگر میرے پاس تھکن بہت ہے میں کسی کی کسی بھی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا یہ کم از کم یہ ظاہر کرے گا کہ مجھے کسی کی پروا نہیں ہے مجھے ایک پرندے کی طرح تمھاری یاد آتی ہے ایک پرندہ جو اڑنا بھول چکا ہے اور زخمی پروں کے ساتھ آسمان کو گھورتا ہے  میرا دل   سانپ کی طرح  میرے اندر پھنکارنے لگتا ہے  میں بستر سے اتر سکتا ہوں  نہ یہ سمجھ آتی ہے کہ اسے  اس کمرے سے کس طرح نکالا جا سکتا ہے  میرا دل ہر وقت  ایک پاگل کتے کی طرح  گلی میں میرا راستہ روکے کھڑا ہوتا ہے  میں ہر بار پلٹ کر بھاگنے لگتا ہوں  میرے پاس رونے کے علاوہ  کوئی مناسب مشغلہ نہیں ہے میں روز پلکوں پر نئے آنسو اُگاتا ہوں  یہی میری باغبانی ہے میں کتابوں کو بھی اب اپنا دوست نہیں سمجھتا میں ان سے منہ پھیر لیتا ہوں۔مجھے اس کی ذرا بھی فکر نہیں کہ وہ مجھے مطلبی سمجھنے لگیں۔ کاش! زندگی برف ہوتی  جس سے میں تمھارا اسٹیچیو بناتا  کاش! موت سانس لینے جتنی آسانی سے آ سکتی  میں کسی ایسے شخص کا کردار ادا کر رہا ہوں  جو سالوں پہلے مر چکا ہے: کاش! میں  اپنا سر  اپنی موت پر  ٹوپی کی طرح اتار سکتا۔ . . . #unfreezemyacount #foryou #lines #growmyaccount✅ #khana_badoosh1133 #fy #fyp #fyppppppppppppppppppppppp @tiktok creators @TikTok Pakistan official @خانہ بدوش🍂

About