@beatscreation2: #ponniyinselvan #ponninadhi #Lovesight #Crush #karthi #trishkrishnan

Beats Creation
Beats Creation
Open In TikTok:
Region: MY
Saturday 17 September 2022 13:06:19 GMT
369716
23616
50
1689

Music

Download

Comments

To see more videos from user @beatscreation2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کتنی بلندیوں پہ ہے ایوانِ فاطمہؑ رُوح الامیںؑ ہے صُورت دربانِ فاطمہؑ حاصل کہاں دماغ کو عرفانِ فاطمہؑ خُلدِ بریں ہے نقشۂ اِمکانِ فاطمہؑ کیا سوچیے بہارِ گُلستانِ فاطمہؑ حَسنینؑ جب ہوں سُنبل و ریحانِ فاطمہؑ کچھ اس لیے بھی مجھ کو تلاوت کا شوق ہے قرآن ہے لفظ لفظ ثناء خوانِ فاطمہؑ نبیوں پہ حُکم ہے کہ نگاہیں جھکی رہیں توحید حشر میں ہے نگہبانِ فاطمہؑ اس کو مِٹا سکیں گی نہ باطل کی سازشیں اسلام پر ہے سایۂ دامانِ فاطمہؑ کرتے پھریں زمیں پہ تجارت بہشت کی اپنے گدا گروں پہ ہے فیضانِ فاطمہؑ ہر نقشِ پا میں جذب ہے فتحِ مبیں کی مہر دیکھے ‘‘مباہلہ’’ میں کوئی شانِ فاطمہؑ ختمِ رُسلؐ کی گود ہے عِصمت کی جاءنماز چہرہ علیؑ ولی کا ہے قُرآنِ فاطمہؑ مفہومِ ‘‘ما تَشاء’’ کی قسم کائنات میں فرمانِ کردگار ہے فرمانِ فاطمہؐ وہ کل بھی پنجتن میں صدارت مقام تھی منصب یہی ہے آج بھی شایانِ فاطمہؑ ہے کُفر اس کے قول پہ حاجت گواہ کی ایمانِ کل ہے شاہد ایمانِ فاطمہؑ اس انتظار میں ہے قیامت رُکی ہوئی شاید ابھی کچھ اور ہو فرمانِ فاطمہؑ کیسے کروں تمیز حسنؑ اور حسینؑ میں اک رُوحِ فاطمہؑ ہے تو اک جانِ فاطمہؑ رُومالِ فرقِ حُر ہے گواہی اس امر کی بخشش کی سلسبیل ہے احسان فاطمہؑ اولادِ فاطمہؑ نہ ہو دیں پر نثار کیوں؟ نقصانِ دیں ہے اصل میں نقصانِ فاطمہؑ بابِ بتولؑ ہو کہ درِ خیمۂ حسینؑ ہر دور میں لُٹا سر و سامانِ فاطمہؑ میں سوچتا ہوں لکھ دُوں وفا کے نصاب میں فِضّہ کا نام شمعِ شبستانِ فاطمہؑ اک مرثیہ ہے خُونِ شہیداں کی بُوند بوند #fatima #muhsin #urdupoetry #manqabat #sadaeshoaibpoetry

About