@pajina_zmrde:

_pajina_zmrde🦈
_pajina_zmrde🦈
Open In TikTok:
Region: CZ
Tuesday 20 September 2022 13:12:18 GMT
541
94
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @pajina_zmrde, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوراب میں پاکستان فضائیہ نے عام شہریوں کو نشانہ بنایا _ ایرانی میڈیا  دی بلوچستان پوسٹ ایران کے سپاہ پاسداران سے منسلک میڈیا ادارہ تسنیم نیوز نے اپنے رپورٹ میں کہا کہ سوراب میں پاکستان فوج نے رہائشی علاقے میں عام شہریوں پہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد خواتین بھی جانبحق ہوئیں۔ سپاہ پاسداران کے میڈیا ادارے نے مزید کہا کہ ان حملوں میں درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں، اور تمام متاثرین عام شہری تھے۔ واضح رہے کہ گذشتہ دنوں 12 اگست کو سوراب کے علاقے گدر گندان میں ایک فضائی کارروائی کے دوران بمباری ہوئی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت20 سے زائد افراد جان بحق اور 16 زخمی ہوئے۔ حملے کے بعد جانبحق ہونے والے افراد کے لواحقین اور مقامی باشندوں نے میتیں سوراب کے مرکزی چوک میں کوئٹہ-کراچی قومی شاہراہ پر رکھ دیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔ شاہراہ کی بندش سے بلوچستان کے اندرونی علاقوں کو کراچی اور کوئٹہ سے ملانے والی اہم زمینی رابطہ منقطع ہوکر رہ گیا ہے۔ سوراب میں گدر کے علاقے میں پاکستانی فوج کے فضائی حملے اور اس کے نتیجے میں شہریوں کی قتل کے خلاف جمعرات کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری  🥺🗡️

About