@yie_8184:

yie smart power
yie smart power
Open In TikTok:
Region: MY
Saturday 01 October 2022 11:46:14 GMT
324
22
1
4

Music

Download

Comments

haris09421
haris_09 :
hadir
2022-10-01 13:10:30
1
To see more videos from user @yie_8184, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#کائنات کی ہر شے اللہ تعالیٰ کی صفات کی مظہر ہے، لیکن انسان اشرف المخلوقات اس لیے کہلایا کہ ربِّ کائنات کی لامحدود ذات اپنی تمام تر تجلیات کے ساتھ انسان کے اندر موجود ہے۔ اللہ پاک نے وحدت سے نکل کر کثرت میں ظہور فرمایا تو سب سے پہلے اپنی ذات سے نورِ محمدیؐ کو ظاہر فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے نور سے تمام ارواح کو پیدا کیا۔ ان ارواح نے ازل میں اَللّٰهُﷻ‎‎ کا دیدار کیا اور اسے اپنا معبود تسلیم کیا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے انہیں بشری لباس پہناکر عالمِ خلق کی امتحان گاہ میں بھیجا۔ گویا انسان کا ظاہر ایک عالم ہے، جس کی حقیقت دنیا ہی کی طرح فانی ہے اور اس کا باطن ایک مکمل الگ جہان ہے، جہاں اللہ پاک کی ذات موجود ہے اور وہ ہمیشہ باقی رہنے والی ہے۔ لہٰذا بشری وجود میں رہتے ہوئے باطنی جہان میں روح پر پڑے تمام حجابات اٹھا کر معبودِ حقیقی کی پہچان، اس کا دیدار اور اس تک پہنچ جانا ہی واحد مقصدِ حیات ہے۔ روح کے اس سفر کا آغاز طلب اور عشقِ الٰہی سے ہوتا ہے۔ عشقِ الٰہی سے ہی دیدارِ الٰہی ممکن ہے اور عشق کی آگ ہی غیر اللہ کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے اور یہی عشق دنیا و آخرت میں نجات کا سبب بنتا ہے۔۔#درویش

About