@zabikhandz: آئے تھے پردیس میں سونا کمانے چاندی جم گئی ہے بالوں میں اور اپنے گھر کو جاتے ہیں کئی کئی سالوں میں اپنی خواہش کو کرتے ہیں ہم دفن اور دیکھ نہیں سکتے اپنے بچوں کا بچپن تنخواہ ملتی ہے جیسے زکوۃ اور فطرہ جب مانگو انشاءاللہ بکرا @Ali Khan @AAMiR KiNG @urooj Fatima @Adeel Rajpoot170 @Adeel Raza