@shutt3r: Me siento estafado 🥹💔 #humor #fyp #parati #viral

Shut3r
Shut3r
Open In TikTok:
Region: US
Monday 26 December 2022 02:39:36 GMT
1386
17
1
6

Music

Download

Comments

they_hate_q
QTHEENTERTAINER :
in ik. n. j j i j. j. j unit h
2022-12-26 10:00:04
0
To see more videos from user @shutt3r, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ولی خان بابا کا تاریخی مکالمہ! خان عبدالولی خان بابا ایک دن ٹرین میں سفر کر رہے تھے۔ ان کے ساتھ ایک انگریز صحافی بھی تھا، جو ان کا انٹرویو لے رہا تھا۔ راستے میں انگریز صحافی نے ایک ٹرک دیکھا، جس میں ماربل لدا ہوا تھا۔ انگریز صحافی: خان صاحب! اس ٹرک میں کیا ہے؟ ولی خان بابا: ماربل ہے۔ انگریز صحافی: یہ ماربل کہاں لے جایا جا رہا ہے؟ ولی خان بابا: کارخانے کی طرف۔ انگریز صحافی: کارخانہ کہاں ہے؟ ولی خان بابا: پنجاب میں۔ انگریز صحافی: کیا آپ کے وطن میں مزدور نہیں ہیں؟ ولی خان بابا: مزدور بھی ہیں اور بجلی بھی ہیں ، اور یہ ماربل بھی میرے وطن کا ہے۔ انگریز صحافی: پھر کارخانہ آپ کے وطن میں ہونا چاہیے، کیونکہ ماربل بھی وہاں  کا ہے اور مزدور بھی وہاں موجود ہیں۔اور بجلی بھی موجود ہیں۔ ولی خان بابا کا جواب: ”جب یہی بات میں کرتا ہوں تو مجھے غدار کہا جاتا ہے۔“ سوچنے کی بات یہ ہے کہ اپنے وطن کے وسائل، روزگار اور ترقی کی بات کرنا غداری کیسے ہو سکتی ہے؟ — مزمل خان #khanabdulwalikhan #ANP #Pukhtoonkhwa #pukhtoon #Muzzamilkhan

About