@apnaj: I’m sorry I wasn’t really familiar with your game @Jbizzofficial #comedy #funny #london #jbizz #uk #ukdrill

ApnaJ
ApnaJ
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 12 January 2023 19:16:01 GMT
2613470
281228
1727
15782

Music

Download

Comments

amr0o5
ً :
video was slowed down cause Jbizz is too fast
2023-01-12 20:24:12
8255
dawolyy
dawolyy :
That's gotta be sped up
2023-01-12 19:38:23
10
akxash
Akxash :
Mans fighting the air
2024-11-06 14:05:49
0
yasmin4596
yasmin :
not even 0.1% of his real power
2023-01-12 19:29:07
1426
akerzypcs
Danny :
This is fire
2023-01-13 00:41:31
44
deebz47
💰DARI-DEEBZ💰 :
Bro got horrified by bro💀
2023-01-12 19:24:19
270
billionairehustlers
Billionaire Hustle :
Lmao 🤣
2023-01-12 22:42:48
11
logan_.lifts
Logan :
Didn’t do that when he got pressured tho
2023-01-12 22:16:27
19
To see more videos from user @apnaj, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

❤️‍🩹🖤🍂 جدائی موت سے زیادہ سخت ہے ۔۔۔🥀🪽 سب کہتے ہیں کوئی چلا جائے تو کوئی مرتا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں ، اگر کوئی کہے کہ میں تمہارے بغیر مر جاؤں گا تو  یہ فقط وقتی درد ہوتا ہے جو ختم ہو جاتا ہے ، وقت سارے زخم بھر دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میرا ماننا ہے ایسا ہرگز نہیں ہے ؛؛!!!کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو کبھی نہیں بھرتے، وقت کے ساتھ ساتھ وہ  گہرے ہوتے چلے جاتے ہیں اور آپ کو ختم شد کر دیتے ہیں،۔۔۔۔اور ہاں کسی کے چلے جانے سے ہم بظاہر تو مرتے نہیں ہیں وہ تو سب اپنی آئی پر ہی اس قید خانے سے رہا ہوتے ہیں پر یقین جانیے لوگ پہلے جیسے نہیں رہتے، کسی کم ظرف کی وجہ سے وہ ذندہ لاش بن جاتے ہیں ایک ایسی لاش جو مسکرانا بھول جاتی ہے جو ساکن ، خالی اور مردہ وجود کے علاوہ کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔۔ جانے والے بعض اوقات اتنے عزیز ہوتے ہیں کہ وہ جاتے ہوئے ہمارا دل، ہماری مسکراہٹ ، ہماری خوشیاں ، ہماری روح سب ساتھ لے جاتے ہیں ۔۔۔۔ زندگی کے سارے رنگ لے کر وہ ہماری زندگی کو بے رنگ بنا جاتے ہیں ۔۔۔۔ خدا صبر تو دے دیتا ہے پر یقین جانیے جدائی آنکھوں کا نور تک چھین لیتی ہے ، جیسے کہ یعقوب علیہ السلام کی آنکھیں ۔۔۔۔۔۔۔ اسی لیے تو کہتے ہیں جدائی موت سے زیادہ بدتر ہے ،۔۔۔۔۔۔۔ پر جانے والوں کو واسطے دیے جائیں یا ان کے پیر پڑا جائے وہ نہیں رکتے وہ نہیں رکتے ، جس نے جانے کی ٹھان لی ہوتی ہے وہ فقط آپ کی بے بسی پر مسکرانے کی کم ظرفی تو کر سکتا ہے پر آپ کے خلوص اور محبت کو مان دے کر رک نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔ کبھی بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔ تو چاہے روح زخمی ہو یا وجود زار زار ، میری مانیے تو جانے والوں کو مظبوط دل سے خدا کے سپرد کر کے ، سپردِ خاک کر دیا جائے واسطہ نہیں بلکہ راستہ دیا جائے ۔۔۔۔ اور خود کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے کیونکہ میرا ربّ بے حد رحیم ہے ۔۔۔۔ وہ سنبھال لے گا ۔۔۔ ہاں وہ سب سنبھال لے گا ۔۔۔۔ مجھے یقین ہے وہ تھام لے گا ۔ 🖤❤️‍🩹🥀🪽 #art #caption #fyp #artist #drawing #unfreezemyacount #viral #tiktok #foryoupageofficiall #foryou #fyp #fypシ #fyp

About