نارووال تا چک امرو، ربع صدی سے بند ٹرینیں بحال کی جائیں
لاکھوں شہریوں کو چلتی ٹرینوں سے اتار کر ٹرانسپورٹروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا
شکرگڑھ (صہیب صدیقی سے) نارووال تا چک امرو ریلوے سیکشن پر تقریباً ربع صدی سے بند ٹرین سروس کی بحالی کا مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے۔ تحصیل شکرگڑھ کے عوام نے حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس اہم ریلوے سیکشن پر ٹرینوں کی آمدورفت فوری بحال کی جائے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ اس سیکشن پر ٹرینوں کی بندش کے فوراً بعد سے ہی بحالی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، مگر تقریباً 25 سال گزرنے کے باوجود عوام کی اس جائز اور دیرینہ ضرورت کو درخورِ اعتنا نہیں سمجھا گیا۔
تحصیل شکرگڑھ پاکستان کی ایک اہم سرحدی تحصیل ہے، جس کی جغرافیائی اور عسکری اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں۔ یہاں بسنے والے لاکھوں شہریوں کو ریل کی سستی اور محفوظ سفری سہولت سے محروم کرکے مہنگی نجی ٹرانسپورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر ریلوے لائن اور انفراسٹرکچر موجود ہے تو اس پر ٹرین سروس بحال کرنے میں مزید تاخیر کیوں کی جا رہی ہے؟ شہریوں نے وفاقی حکومت، وزارتِ ریلوے اور منتخب نمائندگان سے مطالبہ کیا ہے کہ نارووال تا چک امرو سیکشن کا فوری جائزہ لے کر ٹرین سروس بحال کرنے کے عملی اقدامات کیے جائیں۔
شہریوں کے مطابق ٹرین کی بحالی سے نہ صرف شکرگڑھ اور گردونواح کے لاکھوں افراد کو سستی سفری سہولت میسر آئے گی بلکہ سرحدی علاقے کی معاشی سرگرمیوں اور کاروبار کو بھی فروغ ملے گا۔
2026-09-04 05:05:03
0
Zainab✨ :
Hyeeee💫❣️
2026-08-03 10:25:22
0
T.........♥️........R :
ab ni aaao ga wa pass ja rh ho ab ni aao ga mar jo ga
2025-05-26 09:03:47
3
userali hader333 :
Love my city🥰🥰🥰🥰🥰
2023-05-07 03:25:56
3
black b :
good by pindi
2024-11-25 12:13:40
2
T❤️❤️ :
I miss you pardesi Jan 🥺
2025-09-22 12:13:04
3
💙☺️ :
thy my AC
2026-03-22 15:43:27
1
mehwish khan 786 :
❤
2025-07-09 01:24:10
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
😂
2025-07-10 07:34:06
1
Fotis Raja.,,,,🇬🇷🇬🇷🇬🇷 :
😁😁😁
2025-07-07 04:36:43
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
😂
2025-07-10 07:34:07
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
🥰
2025-07-10 07:34:06
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
😂
2025-07-10 07:34:14
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
🥰
2025-07-10 07:34:11
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
🥰
2025-07-10 07:34:08
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
😂
2025-07-10 07:34:13
1
🥰Rubina🥰 jaan🥰R😍 T 😍 :
🌹
2025-01-17 15:59:42
1
꧁࿌Šwêêt࿌꧂ girl :
🥰
2025-06-28 15:44:15
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
🥰
2025-07-10 07:34:14
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
🥰
2025-07-10 07:34:07
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
😭
2025-07-10 07:34:19
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
😂
2025-07-10 07:34:10
1
꧁࿌Šwêêt࿌꧂ girl :
❤️
2025-06-28 15:44:12
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
😂
2025-07-10 07:34:21
1
پردیسی ♥️✈️🥹🇸🇦 :
🥰
2025-07-10 07:34:22
1
To see more videos from user @shoaibakhter32309, please go to the Tikwm
homepage.