@ashlee.red_: #duet with @pimmpdaddyg #selenagomez ooooop 😂🔥🔥🔥 #fyp #AXERatioChallenge

ashlëe red🍒
ashlëe red🍒
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 25 February 2023 07:05:42 GMT
4233
352
3
3

Music

Download

Comments

camroney
Cameron Roney :
Well… potatoes do come in a sack so she has a point 🫣😂😭
2023-02-25 07:18:20
1
marleneeivette
Marlenee Ivette :
💀💀💀😂
2023-02-27 18:29:21
1
lawrencecastro0
Lawrence Castro :
🥰
2023-03-03 08:55:18
1
To see more videos from user @ashlee.red_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چپ رہنا سیکھ رہی ہوں میں  مجھے میرا ہی بولنا تکلیف دینے لگ گیا ہے۔ اب دل کرتا ہے کہ کسی سے کوئی شکوہ نہ کروں، کسی کو اپنی تکلیف نہ بتاؤں،  کسی سے یہ امید نہ رکھوں کہ وہ میری خاموشی کے پیچھے چھپا درد سمجھ سکے۔  بہت بار سمجھایا خود کو، بہت بار اپنے لفظوں میں اپنے احساسات بیان کیے،  مگر ہر بار یہی محسوس ہوا کہ شاید میرے الفاظ کی کوئی قدر ہی نہیں۔  اب تھک گئی ہوں خود کو سمجھاتے سمجھاتے،  لوگوں کو اپنی اہمیت بتاتے بتاتے۔ اس لیے اب خاموش رہنا سیکھ رہی ہوں،  اپنے جذبات کو اپنے اندر دفن کرنا سیکھ رہی ہوں،  کیونکہ کبھی کبھی انسان کو دوسروں کی باتیں نہیں،  اپنے ہی کہے ہوئے الفاظ تکلیف دینے لگتے ہیں۔  اب نہ کسی سے شکایت ہے، نہ کسی سے کوئی امید بس دل چاہتا ہے  کہ خاموش رہوں، مسکراتی رہوں اور اپنے اندر کے شور کو دنیا سے چھپا کر رکھوں۔  کیونکہ اب سمجھ آ گیا ہے کہ ہر بات کہہ دینا ضروری نہیں ہوتا،  کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں صرف خاموشی ہی سمجھ سکتی ہے #foryoupage❤️❤️  #unfrezzmyaccount  #fyppppppppppppppppppppppp  #growmyaccount✅   #creatorsearchinsights

About