@kennedylamiress: #fty #ftm #basketballchallenge #NBA #nkwainkenndey #LearnOnTikTok #foryoupage #noexcuses #basketball4life #overtime #lebronjames #crossover #NBA #viral #shaquilleoneal #foryou #bball #basketball🏀 #tiktok

Nkwainkennedylamiress
Nkwainkennedylamiress
Open In TikTok:
Region: CM
Wednesday 08 March 2023 19:23:18 GMT
30170734
3314286
19599
32308

Music

Download

Comments

hyung.s999
Maxx :
Creen que con eso pase las pruebas de la NBA? (es una pregunta)…
2023-03-15 22:30:00
9040
userr00816
AlvarezzzG :
porque no estás en la NBA?
2023-03-08 20:55:40
24768
manuel_03170
Manu :
mano , te voy a seguir antes de q te agas el mejor del mundo
2023-03-08 23:03:37
17001
zapato1_0
zapato1_0 :
Tú eres grande hermano, eres una estrella 🌟
2023-03-08 20:39:00
4755
capschettixnomanu
football forever :
spero che arriverai in nba
2023-03-12 07:04:37
1904
svenniknop
Sven K. :
spielt er denn mittlerweile irgendwo, z.b in Euroa ???
2023-03-09 20:15:09
2506
jannis5050
Jannis :
Und dann Soll noch einer sagen man hat die material nicht
2023-03-11 06:29:41
3046
emidado0
sketch300 :
es entrar ala nba no crear otra nba
2023-03-15 22:19:15
4961
dioguinzero5
diogo :
o esforço leva ao sucesso!
2023-03-11 14:00:52
1055
barisdemirtasx
BARIŞ :
Fenerbahçeye hayırlı olsun
2023-03-10 08:06:27
1280
i.tet.i
Teto :
a ludzie mieszkający w wielkich metropoliach i tak powiedzą że nie ćwiczę bo nie mają warunków 👀💀
2023-03-10 21:18:06
1342
cry_alone_local
[⭐]pinn;-; :
со спавном не повезло
2023-03-12 07:01:20
1353
user42rb1fpwes
Даже нигеру не :
А мы жалуемся что услови нету
2023-03-09 01:50:47
7308
uillman
Uillman :
Человек в плохих условиях тренируется и получает отличные результаты, а ты все ещё ищешь повод чтобы не развиваться?
2023-03-08 21:14:41
2160
username_.1210
.. :
memberitahu kita bahwa tidak ada alasan untuk berhenti mengejar mimpi
2023-03-08 22:11:54
2956
zalupavatnayaesesre
𝕵𝖚𝖓𝖌𝖊 :
возьмите его в NBA
2023-03-09 09:29:16
3891
userane292937474
просто чел :
вот как легенды рождаются
2023-03-10 02:09:37
3094
fovotofo0
𝕹𝖆𝖐𝖆𝖟𝖆𝖙𝖔 :
говорят воды нету
2023-03-10 01:24:50
911
djbxxsong
Brother Mussic :
sigue asi carnalito 🤠
2023-03-11 20:01:50
890
oldacc_q18
. :
ο ορισμός του δεν θέλω όχι δεν μπορώ...
2023-03-10 04:49:22
411
go_anvar
Go_Anvar :
это доказывает что можно тренироваться без спортзала
2023-03-13 03:41:30
280
zampou.greko
zampou :
όταν υπάρχει θέληση υπάρχει και δρόμος.....
2023-03-13 12:52:06
248
omer_dmr5
DEMİR :
gör bunu Ali Koç
2023-03-13 06:21:31
348
mauricioperezq10
Mauro :
El querer es poder muy bien WOW
2023-03-10 21:41:35
383
To see more videos from user @kennedylamiress, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یقین مانو آج بڑی شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ بند آنکھوں کو کھولوں اور سامنے آپ ہو، بس ایک پل کے لیے ہی سہی، آپ کا وہ مسکراتا ہوا چہرہ دیکھ لوں تو شاید زندگی کی ساری تھکن، سارے بوجھ اور سارے دکھ پل بھر میں رخصت ہو جائیں۔ کبھی کبھی انسان کو کچھ نہیں چاہیے ہوتا، بس وہ ایک سکون بھرا لمحہ چاہیے ہوتا ہے جو صرف خاص لوگوں کی موجودگی سے ملتا ہے، اور آپ کا ہونا میرے لیے اس سکون کی مانند ہے جس کی تلاش میں میری روح نہ جانے کتنے عرصے سے بھٹک رہی ہے۔ یہ جو خاموشی ہے، یہ جو تنہائی ہے، یہ تب تک ہی اچھی لگتی ہے جب تک دل میں آپ کا خیال آباد ہو، مگر کبھی کبھی دل حد سے زیادہ اداس ہو جاتا ہے اور بس یہ ضد کرنے لگتا ہے کہ اب انتظار کی حد ختم ہونی چاہیے۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کیا آپ کو کبھی احساس ہوتا ہوگا کہ کوئی ہے جو آپ کو اس قدر شدت سے یاد کرتا ہے، کوئی ہے جس کی ہر دعا کا پہلا اور آخری لفظ بس آپ ہی ہیں؟ یہ محبت نہیں تو اور کیا ہے کہ جہاں بھی دیکھوں، جو بھی سوچوں، ہر چیز میں بس آپ ہی نظر آتے ہیں۔ کاش کہ یہ دوری، یہ فاصلے، یہ مجبوری، یہ سب بس ایک خواب ہوتا جو آنکھ کھلتے ہی ختم ہو جاتا، اور میں آپ کی آنکھوں میں جھانک کر یہ کہہ پاتا کہ اب کہیں جانے کی اجازت نہیں دوں گا۔ میری محبت میری خاموشی میں بھی آپ کا نام پکارتی ہے، اور میری ہر سوچ کا محور صرف آپ کی ذات ہے۔ جب تک آپ ساتھ ہیں، یہ دنیا خوبصورت لگتی ہے، اور جب آپ سے دوری ہوتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے سانس لینے کے لیے ہوا ہی کم پڑ گئی ہے۔ بس ایک بار آپ سامنے آ جائیں تو شاید میں اپنی ساری ادھوری کہانی مکمل کر سکوں، اپنی ساری باتیں آپ سے کہہ سکوں، اور یہ ثابت کر سکوں کہ میری دنیا آپ سے شروع ہو کر آپ پر ہی ختم ہوتی ہے۔ . . . . . . . . . . . #fyp  #viewsproblem  #foryou  #unfreezemyacount  #pleasetiktokteamviralvideo💯

About