@jeri_oye: اذیت کی انتہاء اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کے رونا ... پھر صبر سے اپنی بکھری ذات کو اپنی ہی ہنسی میں سیمٹنا اور دنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے کبھی کوئی دکھ دیکھا ہی نہیں... کوئی درد سہا ہی نہیں ... اور غم .... کیا ہوتے یہ پتا ہی نہیں... یہ ہوتی ہے اذیت کی انتھا #crew07 #foryou #foryoupage #trending