@professor_ki_diary: ہمیں بہت سی خواہشات سے دستبردار ہونا پڑتا ہے کئی خوابوں کو آنکھوں میں ہی دفن کرنا پڑتا ہے جہاں ہماری جگہ نہیں ہوتی وہاں سے خود کو کھینچ کر نکالنا پڑتا ہے آنسو روک کر دنیا کے سامنے مسکرانا پڑتا ہے خواہ مخواہ قہقہے لگا کر خود کو زندہ ثابت کرنا پڑتا ہے تب کہیں جا کر زندگی گزرتی ہے..🖤🍂🌸 #caption #urducaption #sadcaption #sad_poetry_caption_4_u_ #urdulongcaptionsadstory #share #viewsproblem #likeandcomment #zehnimareez #loveseeker #mubashir_writes_348 #ذہنی_مریض
جب انسان اپنا من پسند شخص کھو دیتا ہے تو وہ صرف ایک رشتہ نہیں کھوتا بلکہ اپنی روح کا ایک حصہ بھی گنوا بیٹھتا ہے وہ شخص جس کے ہونے سے زندگی میں رنگ تھے جس کی موجودگی سے ہر لمحہ خاص تھا جب وہ چلا جاتا ہے تو دنیا کی ہر خوشی ہر کامیابی ہر چمک بے معنی لگتی ہے دل ایک سنسان ویرانے میں بدل جاتا ہے جہاں نہ کوئی آواز ہے نہ کوئی امید وہ شخص اپنے ساتھ صرف یادیں نہیں لے جاتا بلکہ وہ انسان کا اعتماد اس کی ہنسی اس کا سکون بھی چھین کر لے جاتا ہے ایسے لمحے میں انسان خود کو آئینے میں دیکھتا ہے تو پہچان نہیں پاتا کیونکہ وہ صرف اپنا من پسند شخص نہیں کھو چکا ہوتا بلکہ خود کو بھی کھو چکا ہوتا ہے اور جب کوئی خود کو کھو دے تو وہ کبھی واپس نہیں آتا وہ صرف زندہ رہتا ہے مگر جیتا نہیں وہ ہنستا ہے مگر دل سے نہیں وہ چلتا ہے مگر منزل کی طرف نہیں وہ بس وقت کے ساتھ بہتا ہے جیسے کوئی بے جان پتھر دریا میں بہہ رہا ہو اور کوئی اسے روکنے والا نہ ہو کوئی اسے تھامنے والا نہ ہو ایسے لوگ زندگی میں کبھی بھی پلٹ نہیں پاتے کیونکہ ان کا سب کچھ وہ لمحہ تھا جو اب صرف ایک دردناک یاد بن چکا ہے۔🥺🥺🥺
2026-04-21 16:16:46
2
ساحل ❤️🩹😶 :
Copy caption🥺plz
2023-04-28 17:47:02
1
ABEERA_RANA♡ :
Absolutely 💯🔥🥲
2023-04-24 19:34:38
3
Ahsan :
caption🥺🥺
2023-04-04 22:03:30
2
Unwanted ❤️🩹 :
caption
2023-04-27 15:15:51
1
Crazy girl 🤭💓😉 :
bilkul asa hi hai 💯
2023-04-26 17:21:41
1
Muzamil_Zaki_Official🚩 :
ہمیں بہت سی خواہشات سے دستبردار ہونا پڑتا ہے کئی خوابوں کو آنکھ میں دفن کرنا پڑتا ہے جہاں ہماری قدر نہیں ہوتی وہاں سے خود کو کھینچنا پڑتا ہے
آنسو روک کر دنیا کے سامنے مسکرانا پڑتا ہے خوامخواہ قہقہے لگا کر خود کو خوش کرنا پڑتا ہے
تب جا کر زندگی آسان ہو جاتی ہے
2026-01-22 23:28:32
1
E. :
@ewzehra.7 caption.....❤️🩹
2023-04-22 13:53:06
1
FareehaHere :
تب کہیں جا کر زندگی گزرتی ہے۔۔۔۔❤️🩹Felt It
2023-04-06 16:26:21
3
To see more videos from user @professor_ki_diary, please go to the Tikwm
homepage.