@ruttovibe: RUTTODAY🗣️☀️

Ruttovibe
Ruttovibe
Open In TikTok:
Region: IT
Thursday 13 April 2023 15:02:50 GMT
25801537
2012275
10898
182819

Music

Download

Comments

diego.rzl17
Diego Dos Santos :
siuuuuuu 👹
2023-04-13 15:33:18
11420
sulemanjoosab
Suleman Joosab :
do hadooken and get over here from mortal kombat
2023-04-13 15:18:01
1034
jf_bt4
JF69 :
le bruit de voiture 😂😂😂😂😂wshhh
2023-04-14 16:53:14
933
nostalgiczne_czasy
Nostalgiczne Czasy :
Zaczęło się od nie masz psychy
2023-04-16 09:48:22
515
arestokratov420
francusik :
социофобия боится его☠️☠️☠️
2023-04-15 09:15:23
5010
lulu_77210
Lulu :
Le suuuu est magistral 😂😂😂😂
2023-04-15 21:36:02
376
_633nikita
633nikita_ :
digga was ein V12
2023-04-16 11:56:32
592
irgendwer_aus_aue
irgendwer_aus_aue :
Da soll meine Mutter noch einmal sagen ich rülpse schlimm
2023-04-16 14:48:55
378
dante_0.0
Hello Gojo :
я одного разу на весь клас відригнув на зарубі 😂😂
2023-06-06 18:53:44
127
pcw_madara33
cardoso 🍀👑 :
morri na parte do cr7
2023-04-13 15:41:49
777
hmats4
hmats4 :
“ SUIIIIIIIIIIIIiIIIIiI “ 👹👹
2023-06-05 16:42:36
265
jorhossssss18
Jo-rhos :
SUIIII🏍️🏍️🏍️
2023-04-17 03:02:34
91
lorraine135
Erickabourg :
Sa c’est mon pote 😂😂
2023-04-27 15:22:26
125
nervut
nërvut :
поздоровался
2023-04-14 06:58:11
2772
maksim_marcinkevich__
Maksim_Marcinkevich :
только мужик в конце оценил
2023-05-28 20:45:03
481
duhlshl
Redil :
выговорился
2023-04-23 12:08:28
365
karina.yo5
_karinaq_ :
мой голос когда я проснулась
2023-06-07 06:31:35
425
nastya_korets
ARETS :
мои одноклассники на математике
2023-06-03 18:58:50
259
zxcv1978123
zxcv1978123 :
ему песню винни пуха нужно петь,в голове моей опилки да да да....
2023-04-14 08:23:36
240
bnmddi
™Asda® :
буть здоров
2023-05-21 18:33:23
130
nalesnik3440
Nalesnik :
я на улице боюсь подышать также мой друг на улице:
2023-04-14 09:04:13
816
batja21kirill
Бабинбубиндус :
Когда выпил 1,5 л кваса почти за час:
2023-05-23 19:35:01
808
solaris4140
Busfahrerin 👍🏿❤️ :
Das könnte ich sein 😂
2023-05-28 13:03:15
207
thibault_lcrx
𝐓𝐡𝐢𝐛.𝐚𝐮𝐥𝐭𝐭 :
Keeeeeviine t’es le meiiilleurr😂
2023-05-25 15:33:25
75
reio_einberg
Reio0 :
SUIIIII👹
2023-06-14 10:44:32
184
To see more videos from user @ruttovibe, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ماں نے بیٹے کو معاف کر دیا… مگر جاتے جاتے ایک ایسا جملہ کہہ گئی جو شاید عمر بھر اسے سونے نہ دے 💔 لاہور کی ایک بزرگ خاتون کبھی اپنے گھر کی ملکہ تھیں۔ شوہر ایک معروف ٹی وی چینل میں جنرل منیجر کے عہدے پر فائز رہے۔ گھر میں عزت، سکون اور خوشحالی تھی۔ شوہر کے انتقال کے بعد بھی بڑے بیٹے نے ماں کو اپنے پاس رکھا اور پوری محبت سے ان کی خدمت کی۔ وہ بیٹا ایک بینک افسر تھا۔ ماں کی ہر ضرورت وقت پر پوری ہوتی۔ ماں نے بھی بیٹے کے لیے اپنی پسند کی دلہن تلاش کی اور بڑی خوشی سے اس کی شادی کی۔ مگر قسمت نے اچانک سب کچھ بدل دیا۔ ایک دن بیٹے کو دل کا دورہ پڑا اور وہ دنیا سے رخصت ہوگیا۔ جس بیٹے کو ماں اپنا سہارا سمجھتی تھی، وہی سہارا چھن گیا۔ بہو بچوں سمیت میکے چلی گئی اور پیغام بھیج دیا کہ وہ واپس نہیں آئے گی، اس کا سامان بھجوا دیا جائے۔ اب بوڑھی ماں چھوٹے بیٹے کے گھر آگئیں۔ وہ مالی طور پر کسی کی محتاج نہیں تھیں، پنشن ملتی تھی۔ ان کی دنیا بھی بہت چھوٹی تھی؛ ایک کونے میں بیٹھ کر نماز پڑھنا، قرآن مجید کی تلاوت کرنا اور خاموشی سے وقت گزارنا۔ لیکن گھر کا ماحول دن بدن تلخ ہوتا گیا۔ ایک دن بہو نے غصے میں انہیں گریبان سے پکڑ کر گھر سے نکل جانے کو کہا۔ سب سے زیادہ تکلیف شاید بہو کے الفاظ سے نہیں ہوئی… تکلیف اس بات کی ہوئی کہ بیٹا سب کچھ دیکھتا رہا۔ ماں نے پھر بھی صبر کیا۔ اگلے دن نہ ناشتہ ملا، نہ دوپہر کا کھانا۔ جب ماں نے کھانے کے بارے میں پوچھا تو جواب ملا:
ماں نے بیٹے کو معاف کر دیا… مگر جاتے جاتے ایک ایسا جملہ کہہ گئی جو شاید عمر بھر اسے سونے نہ دے 💔 لاہور کی ایک بزرگ خاتون کبھی اپنے گھر کی ملکہ تھیں۔ شوہر ایک معروف ٹی وی چینل میں جنرل منیجر کے عہدے پر فائز رہے۔ گھر میں عزت، سکون اور خوشحالی تھی۔ شوہر کے انتقال کے بعد بھی بڑے بیٹے نے ماں کو اپنے پاس رکھا اور پوری محبت سے ان کی خدمت کی۔ وہ بیٹا ایک بینک افسر تھا۔ ماں کی ہر ضرورت وقت پر پوری ہوتی۔ ماں نے بھی بیٹے کے لیے اپنی پسند کی دلہن تلاش کی اور بڑی خوشی سے اس کی شادی کی۔ مگر قسمت نے اچانک سب کچھ بدل دیا۔ ایک دن بیٹے کو دل کا دورہ پڑا اور وہ دنیا سے رخصت ہوگیا۔ جس بیٹے کو ماں اپنا سہارا سمجھتی تھی، وہی سہارا چھن گیا۔ بہو بچوں سمیت میکے چلی گئی اور پیغام بھیج دیا کہ وہ واپس نہیں آئے گی، اس کا سامان بھجوا دیا جائے۔ اب بوڑھی ماں چھوٹے بیٹے کے گھر آگئیں۔ وہ مالی طور پر کسی کی محتاج نہیں تھیں، پنشن ملتی تھی۔ ان کی دنیا بھی بہت چھوٹی تھی؛ ایک کونے میں بیٹھ کر نماز پڑھنا، قرآن مجید کی تلاوت کرنا اور خاموشی سے وقت گزارنا۔ لیکن گھر کا ماحول دن بدن تلخ ہوتا گیا۔ ایک دن بہو نے غصے میں انہیں گریبان سے پکڑ کر گھر سے نکل جانے کو کہا۔ سب سے زیادہ تکلیف شاید بہو کے الفاظ سے نہیں ہوئی… تکلیف اس بات کی ہوئی کہ بیٹا سب کچھ دیکھتا رہا۔ ماں نے پھر بھی صبر کیا۔ اگلے دن نہ ناشتہ ملا، نہ دوپہر کا کھانا۔ جب ماں نے کھانے کے بارے میں پوچھا تو جواب ملا: "یہاں کوئی لنگر خانہ نہیں کھلا ہوا۔" وہ بوڑھی ماں خاموشی سے اٹھیں، پڑوس میں گئیں اور ایک ہمسائی سے کہا: "بیٹی، میرے لیے کوئی اولڈ ہوم تلاش کر دو… میں اب کسی کے گھر بوجھ نہیں بننا چاہتی۔" ہمسائی نے انسانیت کا حق ادا کیا۔ اسی دن ایک اولڈ ہوم تلاش کیا اور اپنی گاڑی میں اس بزرگ خاتون کو وہاں چھوڑ آئی۔ دو دن بعد بیٹا آیا۔ ماں کے کپڑے، شناختی کارڈ اور پنشن کارڈ ان کے حوالے کیے اور صرف ایک جملہ کہا: "ماں… میں مجبور ہوں۔" ماں نے بیٹے کو دیکھا۔ نہ بددعا دی، نہ شکوہ کیا، نہ کوئی سوال کیا۔ بس اتنا کہا: "بیٹا، میں نے تمہیں معاف کیا۔ جاؤ، اللہ تمہیں خوش رکھے۔" پھر کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد ماں نے وہ بات کہی جو شاید اس بیٹے کے دل پر ہمیشہ بوجھ بنی رہے گی: "لیکن اگر میں مر جاؤں تو یہاں آنے کی زحمت نہ کرنا۔ آج میں تمہارے لیے مر گئی ہوں۔ میری میت کو ہاتھ نہ لگانا، میرا آخری دیدار بھی نہ کرنا… میرے کفن اور دفن کا انتظام یہی لوگ کریں گے۔" ماں نے بیٹے کو معاف تو کر دیا… مگر اپنے دل سے اس رشتے کی امید ختم کر دی۔ 💔 اولاد شاید یہ بھول جاتی ہے کہ والدین ہمیشہ زندہ نہیں رہتے۔ ایک دن وہی ماں جو ہماری ایک آواز پر دوڑ کر آتی تھی، خاموشی سے دنیا سے چلی جائے گی۔ اس دن نہ دولت کام آئے گی، نہ عہدہ، نہ مصروفیات، نہ یہ جملہ کہ "میں مجبور تھا۔" اگر آپ کے والدین زندہ ہیں تو آج ہی ان کے پاس بیٹھیں۔ ان کا ہاتھ تھامیں۔ ان سے کہیں: "امی/ابو، آپ ہمارے لیے بوجھ نہیں… ہماری زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہیں۔" کیونکہ قبرستان میں کھڑے ہو کر آنسو بہانے سے بہتر ہے کہ زندہ ماں باپ کی آنکھوں میں خوشی کے دو آنسو لائے جائیں۔

About