@gochoctoan: Ứng dụng đạo hàm để tính vận tốc tức thời.#toán11 #learnontiktok #hoctoantrentiktok #xuhuongtiktok #viral #trending #shorts

Bạn bàn bên
Bạn bàn bên
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 18 April 2023 11:25:33 GMT
151028
4379
62
192

Music

Download

Comments

leduynam03
Dnam :
Vận tốc và vận tốc tức thời là giống nhau đúng không ạ
2026-06-01 19:47:49
0
toanvan2027
50 ngàyđếmngược :
hay quá cảm ơn thầy
2023-04-29 01:41:12
2
ydnn_6
Ý :
thầy đang giải đề ở đâu v ạ , e cũng muốn xem e đang lớp 11 ạ .
2023-04-18 16:06:05
2
usero8775a1ayb
Vũ Tuấn :
vân tôc tưc thơi thì đạo hàm 1 lần S còn gia.tôc đao hàm 2 lần
2023-04-21 01:37:42
6
huy02006
Huy :
Tính gia tốc nhưng dạng bài như này đi anh
2023-04-23 05:05:11
3
hiuen_06
Nguyễn Thanh Huyền :
thầy giả cả đề đi thầy ,đề này cô giao về làm
2023-05-03 07:05:54
1
bennbenn195
Người 6 giàu tình cảm 🌷 :
cảm ơn thầy ạ
2023-04-30 05:37:01
2
batngoquama
Phan Thế Hùng :
câu này chắc chắn ra😂
2023-04-23 14:17:25
2
minwhugth
pthao :
e bấm mấy ra luôn 😇
2025-05-20 21:56:43
0
ngocnhi220406
nguoi dep 🤓 :
thầy ơi thầy có file đề không thầyyyy
2023-04-23 22:57:44
1
nguyen798081
an thit nguoi huong noi😋 :
(((= toi làm kiểu vật lí 10
2023-05-01 15:26:09
1
qiuxian.xn
Qiuxian :
câu này cũng có thể giải tựa như x vậy á:t²+9t+13 rồi đạo hàm ba cái này là ra 2t+9 rồi thế 8 vào t là 2.8+9 là ra 25 luôn
2023-04-23 10:40:31
2
yhn26_4
🦔 :
@ttnl1904
2023-04-26 08:51:08
2
meiling._29
💵 :
@Hoa Tuyết ❄
2023-04-23 07:39:37
2
nqo.hn
Ng Han :
@trzphm
2023-04-24 00:13:18
2
pgfnu_
phờ ươg :
@Khangphomai
2023-04-24 06:27:21
2
cloud.147
Mèo biết vẽ :
@🫀
2023-05-01 01:01:42
2
luchoangnhu
•.•Lục_Như•.• :
@Luna Trần
2023-05-09 12:20:22
1
n.duonwg_
Dươngggg :
@Ngocc hả
2023-04-25 15:33:51
3
nl050706
nl050706 :
@Loc Huynh0507
2023-04-23 08:39:46
1
ethor.ngthh
elm thor :
@nguyen duy hai học câu này đi lười quá
2023-05-03 10:45:46
2
n.ngocanh1
chồ cừ lế :
@Tấn Tài nè
2023-04-23 14:26:08
1
tthaomelen
tthao 🫶 :
🥰
2025-06-18 11:44:56
0
_chinchin.98
Chinyeuoiii🐴 :
😥
2025-04-28 14:47:20
0
tthaomelen
tthao 🫶 :
🥺
2025-06-18 11:44:53
0
To see more videos from user @gochoctoan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#شہید_کی_جو_موت_ہے_قوم_کی_حیات_ہے #foryou نائیک محمد سعید شہید  نائیک محمد سعید کا جنازہ ان کے ایک گھر سے نہیں اٹھا،وہ پورے ویلج کونسل نیلی شنگ کا جنازہ تھا۔ وہ پوری قوم کی ضمیر کی آواز تھا۔ نائیک محمد سعید کی شہادت بھی ایک سانحہ ہے؛ ایک ایسا بہادر سپوت جس نے ملک اور قوم کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔نائیک محمد سعید ضلع بٹگرام، ویلج کونسل نیلی شنگ کے رہنے والے تھے۔ قوم و  وطن کی حفاظت کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ ان کے لیے وطن زمین کا ایک ٹکڑا نہیں تھا، بلکہ ایک امانت تھا؛ایک ایسی امانت جس کی حفاظت کے لیے انہوں نے اپنی زندگی تک قربان کر دی اور ملک و ملت کے نام پر آنچ نہیں آنے دی  جب فوجی دستے ان کا جسد خاکی گاؤں لے کر پہنچے اور فوجی رسم و روایت کے مطابق ان کی تدفین کی گئی، تو  وہ منظر ہر آنکھ کو اشک بار کر دینے والا تھا۔ ایک طرف ماں باپ، بہن بھائی اور اہل خانہ کے دل غم سے چور تھے، دوسری طرف ان کے سینوں میں یہ فخر بھی موجزن تھا کہ ان کا بیٹا وطن کی حرمت اور قوم کے تحفظ کے لیے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوا ہے۔ وہاں سسکیاں بھی تھیں، آنسو بھی تھے، مگر ان آنسوؤں کے پیچھے ایک ایسا فخر تھا جسے الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔ یہی تو شہادت ہے، گھر کا چراغ بجھ جاتا ہے، مگر اس کی روشنی قوم کے راستے روشن کر جاتی ہے۔ نائیک محمد سعید اپنے اہل خانہ کے لیے بیٹا، بھائی اور سہارا تھے، مگر اس دن وہ پورے ملک و ملت کے بیٹے بن گئے۔ ان کی قربانی ہمیں سبق دیتی ہے کہ ہماری راتوں کا سکون اور ہمارے گھروں کی سلامتی، کسی نہ کسی جانباز کے جاگتے رہنے اور اپنی جان خطرے میں ڈالنے سے قائم ہے۔ اس عظیم قربانی کے ساتھ ایک افسوسناک پہلو بھی جڑا ہے۔ بٹگرام کے صحافی دوست جس توجہ اور کوریج کے مستحق نائیک محمد سعید اور ان کے اہل خانہ تھے، وہ انہیں نہ مل سکی ان کی طرف سے۔ ایسے موقع پر صحافت کا فرض خبر نشر کرنا ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ بھی لازم ہے کہ قوم کے لیے جان دینے والے سپوت کی قربانی کو لوگوں تک پہنچایا جائے، اس کے گھر والوں کے دکھ اور فخر کو جگہ دی جائے، اور اس بہادر جوان کی داستان کو محفوظ کیا جائے۔ افسوس کہ اس معاملے میں وہ کوشش اور توجہ نظر نہیں آئی جس کی توقع تھی۔ یہ خاموشی و کوتاہی  قابل افسوس ہے اور لمحہ فکریہ ہے، اور اس پر جتنا دکھ ظاہر کیا جائے کم ہے۔ نائیک محمد سعید کی شہادت بٹگرام کے لیے اعزاز اور پوری قوم کے لیے یاد دہانی ہے کہ وطن کی حفاظت کرنے والوں کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ ان کے اہل خانہ کے غم میں شریک ہونا، ان کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنا اور ان کا نام زندہ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اللہ تعالیٰ نائیک محمد سعید کی شہادت قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

About