@ounixue: Sweet smile❤️🥰🖤#moto #motogirl #bikegirl #cutegirl #motorcycle #motorbike #ounixue #tiktok #fyp

ounixue
ounixue
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 02 May 2023 15:56:46 GMT
50045
2563
31
18

Music

Download

Comments

emanuellimurg
Emanuel :
😂😂😂😂
2023-05-14 21:45:26
5
dn6861
Dn529 :
😁😁😁
2023-05-04 01:33:04
4
javamix_
Javamix :
❤️🥰
2023-05-02 17:02:46
4
ounixue
ounixue :
You guys like her sweet smile?🥰🥰
2023-05-02 15:57:12
4
sctan5777
sctan5777 :
🙆🙆👊👊🍭🍭
2023-05-15 13:43:22
3
renatogalasso
renatogalasso :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2023-05-13 17:33:07
3
renewlassak
renewlassak :
🥰
2023-05-04 04:43:32
3
userfrank3000
#franky :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2023-05-03 10:02:32
3
tw0001978
輝 :
🥰🥰🥰
2023-05-03 02:23:38
3
dan_aka_jk
Dan (aka JK) :
👍👍👍
2023-05-03 01:07:50
3
wayneparker43
Wayneparker43 :
🥰🥰 Love you too 🥰 your so cute and beautiful 🥰🥰
2023-05-02 18:03:20
3
abintheabsinthe
@Zero :
cute girl
2023-05-02 17:42:45
3
maikkonrad
Maik :
🥰🥰🥰🥰🥰
2023-05-02 16:04:05
3
macaljab
Luis :
🥰🥰
2023-05-12 16:37:47
2
j.pyres.c
J Pyres C :
Cool 🥰
2023-05-04 20:29:02
2
atenas306
atenas306 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰so cute
2023-05-02 16:16:16
2
user8819856907453
밍키 :
앙~귀여워
2023-05-12 05:36:48
1
archiarchimedes41
Archi Archimedes418 :
🥰🥰🥰🥰
2023-08-01 16:55:03
0
user8766865781333
jojoji🍀 :
🥰🥰🥰🫶🫰🫰🫰💘
2023-05-29 10:28:22
0
romyandreea
Romy Andreea :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2023-05-24 06:29:23
0
myomin248510
MyoMin :
♥♥♥♥
2023-05-18 07:13:23
0
nelsoncoronado498
NELSONPOTRO :
Eres muy tierna
2023-05-13 14:55:19
0
To see more videos from user @ounixue, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سلام یا بی بی رقیہ ؑ بنتِ علی ابن ابی طالبؑ بی بی پاکدامن لاہور میں واقع ایک مزار کو کہا جاتا ہے جو رقیہ ؑ بنت علی ؑکا ہے۔ اس مزار کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں اہل بیت یعنی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان کی چھ خواتین کے مزارات واقع ہیں۔ حضرت بی بی رقیہ شیرِ خدا حضرت علیؑ ابن ابو طالب کی بیٹی ہیں۔ آپ سرکارِ وفا حضرت عباس ؑابن علیؑ کی سگی بہن ہیں اور حضرت مسلم بن عقیل کی زوجہ ہیں۔ دوسری خواتین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ حضرت مسلم بن عقیل کی بہنیں اور بیٹیاں ہیں۔ یہ خواتین سانحہ کربلا کے بعد یہاں تشریف لائیں۔ (بتاریخ 10 اکتوبر 680ء کے بعد)۔ بہر حال ان کی بدولت اس مقام پر لاہور کی پہلی مسجد بھی قائم ہوئی۔   بی بی پاکدامن گڑھی شاہو اور ریلوے اسٹیشن کے درمیانی علاقہ میں واقع ہے۔ یہاں پہنچنے کا سب سے آسان راستہ ایمپریس روڈ کی جانب سے ہے جو پولیس لائنز کے بالمقابل ایک چھوٹی سڑک کے بائیں جانب واقع ہے۔ بی بی پاک دامن کے حوالے سے یہ بھی مشہور ہے کہ لاہور ہی میں دفن گیارہویں صدی کے صوفی داتا گنج بخش بھی یہاں سلامی کے لئے آیا کرتے تھے۔کہا جاتا ہے کہ خواجہ معین الدین چشتی جیسی ہستیوں نے بھی یہاں چند روز قیام کیا ۔   بی بی پاک دامن پر حاضری دینے والے زائرین میں قدرتی طور پر خواتین کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ #ShrineBibiPakDaman#BibiPak #Lahore

About