@annmaxx_r: "Em không cần hoa, vì em chính là đoá hoa đẹp nhất 🥰" #rosé #n_azn #fyp

ㅤ
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 08 May 2023 10:53:00 GMT
12005
1617
8
33

Music

Download

Comments

maxxiimum_rr
ʀéc :
Gọi em là hoa, viết tắt là Rosé 😁
2023-05-08 11:50:36
11
kng.h_
ng. :
🐿 của tui cute quá đi à ❤❤❤
2023-05-08 12:15:29
7
xocham.3
ừ. :
Rose đúng là một đóa hoa 🌹
2023-05-08 14:58:53
6
annmaxx_r
ㅤ :
🥰🥰🥰
2023-05-08 11:48:40
5
hoai.thuong_ht
Hoài Thương 🎀 :
🥰🥰
2023-05-08 15:21:21
5
radiovang031
🌹vang vọng như radio🎶 :
ánh mắt của lisa 😳
2023-05-08 12:33:23
15
To see more videos from user @annmaxx_r, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

​اے میری شہ رگِ حیات تم میرے وجود کے ہر گوشے میں اس طرح سمائی ہو کہ اب میری ہر سانس تمہارے نام کی مالا جپتی ہے  تمہارا میرے اتنا قریب ہونا اس ابدی حقیقت کا روشن عکس ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: { وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ } ( اور ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں ) 🥺🫂♥️ اس الہامی قربت نے میری روح کو یہ یقین دلایا ہے کہ تمہارا ملنا محض اتفاق نہیں بلکہ قدرت کا ایک حسین فیصلہ ہے  تم میری رگ رگ میں لہو بن کر اس طرح گردش کرتی ہو کہ اب میری پہچان تم سے ہے اور تمہاری مجھ سے 🩸🥺  میرا رب فرماتا ہے { وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا }  ( اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائے تاکہ تم ان کے پاس سکون پاؤ )🌙🥺🫂 تم وہی سکون ہو جو میری روح کی بے قراریوں کو قرار عطا کرتا ہے اور میری زندگی کے تپتے صحرا میں ٹھنڈی چھاؤں بن کر برستا ہے 🌳🌠  زندگی کی اس کٹھن مسافت میں میں شاید اپنی ذات کے نقوش بھول جاؤں اپنا نام اور پتہ بھول جاؤں لیکن تمہارے لمس کی وہ ریشمی تمازت اور تمہاری خوشبو کا وہ سحر کبھی میرے حافظے سے محو نہیں ہو سکتا 🌸🙌🏻  تم مجھ سے الگ کوئی اکائی نہیں ہو بلکہ تم تو میرے اندر ہی بستی ہو جیسے پھول میں رنگ اور چاند میں چاندنی سمائی ہوتی ہے💫✨♥️  قرآن پاک میں اللہ پاک نے فرمایا ہے  { هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ } (  وہ تمہارا لباس ہیں اور تم ان کا لباس ہو )👕🌸✨  تم نے میری روح کو اپنے پیار کے غلاف میں اس طرح ڈھانپ لیا ہے کہ اب مجھ پر دنیا کی کوئی تلخی اثر نہیں کرتی  میری ہر دعا کا محور اور میری ہر سوچ کا حاصل بس تم ہی ہو کیونکہ تم میری زندگی کی وہ خوبصورت ترین حقیقت ہو جسے میں نے اپنی پلکوں پر سجا کر رکھا ہے 🦋😍♥️  رب العزت نے تمہیں میری تقدیر کے اس حصے میں لکھا ہے جہاں خوشیاں ابدی ہو جاتی ہیں اور غم اپنا راستہ بدل لیتے ہیں 🌌👣  تم سے وابستہ ہر لمحہ ایک معجزہ ہے اور تمہاری چاہت کا یہ حصار میری روح کی پناہ گاہ ہے جہاں میں خود کو محفوظ اور مکمل محسوس کرتا ہوں 💓 🫂 تمہاری ہنسی کی کھنک میرے کانوں میں مدھر سنگیت گھول دیتی ہے اور تمہاری آنکھوں کی خاموشی ہزاروں داستانیں سنا جاتی ہے 🎶🗣️👂🏻  میں نے اپنی ذات کو تمہارے نام کی مالا میں پرو دیا ہے اب نہ کوئی جدائی ہے اور نہ کوئی دوری بس ایک ہی وجود ہے جو دو قالب میں دھڑک رہا ہے ♥️🦋😍  تم میرے عشق کی وہ معراج ہو جس کے بعد کسی اور تمنا کی گنجائش نہیں رہتی اور میرا یہ مان ہے کہ ہم ازل سے ایک دوسرے کے لیے بنے تھے اور ابد تک ایک ہی رہیں گے ♾️🫂🙌🏻  تمہاری قربت نے مجھے جینا سکھایا اور تمہاری محبت نے میری روح کو وہ جلا بخشی کہ اب مجھے کائنات کی ہر شے میں تمہارا ہی عکس نظر آتا ہے 🔮😚😍  تم میری زندگی کا وہ خوبصورت ترین گیت ہو جسے میں تا ابد گنگناتا رہنا چاہتا ہوں اور وہ خواب ہو جسے میں نے کھلی آنکھوں سے دیکھا اور جی لیا ہے 🙃🕊️  تم وہ عنایت ہو جس پر میں جتنا شکر ادا کروں کم ہے کیونکہ تم نے میرے ادھورے پن کو مکمل کر دیا ہے🫂♥️🙌🏻 (
​اے میری شہ رگِ حیات تم میرے وجود کے ہر گوشے میں اس طرح سمائی ہو کہ اب میری ہر سانس تمہارے نام کی مالا جپتی ہے تمہارا میرے اتنا قریب ہونا اس ابدی حقیقت کا روشن عکس ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: { وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ } ( اور ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں ) 🥺🫂♥️ اس الہامی قربت نے میری روح کو یہ یقین دلایا ہے کہ تمہارا ملنا محض اتفاق نہیں بلکہ قدرت کا ایک حسین فیصلہ ہے تم میری رگ رگ میں لہو بن کر اس طرح گردش کرتی ہو کہ اب میری پہچان تم سے ہے اور تمہاری مجھ سے 🩸🥺 میرا رب فرماتا ہے { وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا } ( اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائے تاکہ تم ان کے پاس سکون پاؤ )🌙🥺🫂 تم وہی سکون ہو جو میری روح کی بے قراریوں کو قرار عطا کرتا ہے اور میری زندگی کے تپتے صحرا میں ٹھنڈی چھاؤں بن کر برستا ہے 🌳🌠 زندگی کی اس کٹھن مسافت میں میں شاید اپنی ذات کے نقوش بھول جاؤں اپنا نام اور پتہ بھول جاؤں لیکن تمہارے لمس کی وہ ریشمی تمازت اور تمہاری خوشبو کا وہ سحر کبھی میرے حافظے سے محو نہیں ہو سکتا 🌸🙌🏻 تم مجھ سے الگ کوئی اکائی نہیں ہو بلکہ تم تو میرے اندر ہی بستی ہو جیسے پھول میں رنگ اور چاند میں چاندنی سمائی ہوتی ہے💫✨♥️ قرآن پاک میں اللہ پاک نے فرمایا ہے { هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ } ( وہ تمہارا لباس ہیں اور تم ان کا لباس ہو )👕🌸✨ تم نے میری روح کو اپنے پیار کے غلاف میں اس طرح ڈھانپ لیا ہے کہ اب مجھ پر دنیا کی کوئی تلخی اثر نہیں کرتی میری ہر دعا کا محور اور میری ہر سوچ کا حاصل بس تم ہی ہو کیونکہ تم میری زندگی کی وہ خوبصورت ترین حقیقت ہو جسے میں نے اپنی پلکوں پر سجا کر رکھا ہے 🦋😍♥️ رب العزت نے تمہیں میری تقدیر کے اس حصے میں لکھا ہے جہاں خوشیاں ابدی ہو جاتی ہیں اور غم اپنا راستہ بدل لیتے ہیں 🌌👣 تم سے وابستہ ہر لمحہ ایک معجزہ ہے اور تمہاری چاہت کا یہ حصار میری روح کی پناہ گاہ ہے جہاں میں خود کو محفوظ اور مکمل محسوس کرتا ہوں 💓 🫂 تمہاری ہنسی کی کھنک میرے کانوں میں مدھر سنگیت گھول دیتی ہے اور تمہاری آنکھوں کی خاموشی ہزاروں داستانیں سنا جاتی ہے 🎶🗣️👂🏻 میں نے اپنی ذات کو تمہارے نام کی مالا میں پرو دیا ہے اب نہ کوئی جدائی ہے اور نہ کوئی دوری بس ایک ہی وجود ہے جو دو قالب میں دھڑک رہا ہے ♥️🦋😍 تم میرے عشق کی وہ معراج ہو جس کے بعد کسی اور تمنا کی گنجائش نہیں رہتی اور میرا یہ مان ہے کہ ہم ازل سے ایک دوسرے کے لیے بنے تھے اور ابد تک ایک ہی رہیں گے ♾️🫂🙌🏻 تمہاری قربت نے مجھے جینا سکھایا اور تمہاری محبت نے میری روح کو وہ جلا بخشی کہ اب مجھے کائنات کی ہر شے میں تمہارا ہی عکس نظر آتا ہے 🔮😚😍 تم میری زندگی کا وہ خوبصورت ترین گیت ہو جسے میں تا ابد گنگناتا رہنا چاہتا ہوں اور وہ خواب ہو جسے میں نے کھلی آنکھوں سے دیکھا اور جی لیا ہے 🙃🕊️ تم وہ عنایت ہو جس پر میں جتنا شکر ادا کروں کم ہے کیونکہ تم نے میرے ادھورے پن کو مکمل کر دیا ہے🫂♥️🙌🏻 ( "​وہ جو بستی ہے میرے اندر رگِ جاں بن کر اس کی ہر سانس میں شامل ہے یہ نین تمہارا" ) اذقلم: زوالقرنين حیدر📘🔏💫🕊️🙌🏻😍🫂♥️ #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #goviral #foryou #lovestory #fypシ

About