@skarduvalley: اکثر لوگوں کا سوال تھا کہ دیوسائی کا کیا سین ہے تو یہ حالات ہے اس وقت دیوسائی کا اور دیوسائی ابھی تک نہیں کھولا ہے۔انشااللہ 15 جون کے بعد دویوسائی کھلے۔ #deosai #deosaiwinter #deosainationalpark #gilgitbaltistan #pakistan #skarduvalley #skardutour #fyp #dildilpakistan #blundpakistan #explorepage #summervibes #lakes