:انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
معروف مقرر شیریں بیان حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب انتقال فرما گئے
اللہ تعالی نواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🥺
2026-09-04 12:48:23
11
Q Ultra :
😭pakka janati hen molana abdul hanan ya alllah pak muje b jannatulfirdos atta farma amin
2026-09-04 17:06:38
2
Sherra✌️💯💫 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
معروف عالم دین حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی انتقال کرگئے