@zaheermalik006: خوف کی پہلی صدا پے ہم ہی وارے جاہیں گے ہم ہی ہیں یہاں زندہ ہم ہی تو مارے جاہیں گے 🥰❤️✌️ مزاحمت زندگی ہے قائد انقلاب چیئرمین JKLF یاسین ملک کے تاریخی الفاظ۔۔۔ آپکی جیلوں میں عمر بھر رہنا پسند کرے گی یہ لیڈر شپ کبھی سرنڈر نہیں کرے گی، مزاحمت زندہ باد...LongliveJKLF/JKSLF