@soccon361:

Soccon✅
Soccon✅
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 01 June 2023 05:59:13 GMT
130
7
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @soccon361, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

الحمدللہ اللّٰہ خاندان کی پہلی لڑکی ہوں جسے ان سب کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ میں سب سے الگ ہوں میں خود پر دھیان دیتی ہوں نہ کے دوسروں کی طرف دیکھ کر حسد کرتی ہوں  بس امی جان کہتی ہیں بس اپنی زبان پر قابو پالو اس کے علاؤہ میری بیٹی میں کوئی کمی نہیں بدتمیز نہیں ہوں، بس حق کی بات کے لیے لڑ پڑتی ہوں کسی کے ساتھ برا ہوتا نہیں دیکھ سکتی۔ جس کی وجہ سے میں بری بن جاتی ہوں مگر کمی ہر انسان میں ہوتی ہے کوئی نہ کوئی  لیکن مجھے لگتا ہے اللّٰہ پاک نے مجھ میں اس کے علاؤہ کوئی کمی نہیں رکھی۔ الحمدللہ، قد، لمبا ہے مجھے کسی کے کاندھے کے برابر آنے کے لیے  ہیل نہیں پہننی پڑتی۔۔ اور نہ ہی مجھے نکلی بالوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ مجھے کبھی ان چیزوں کی ضرورت نہیں پڑتی بس ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو میری باتوں کو سمجھے، میری خاموشی کو پڑھے میری زلفیں سنوارے، میری ہر جائز بات پر اتفاق کرے مجھے کبھی وہ دکھ نہ دے جس سے میں بلکل ٹوٹ جاؤں بس اس کے علاؤہ کچھ نہیں۔۔۔ کیونکہ میں نے دیکھا ہے انسان جتنا بھی خوبصورت ہو، دل کا اچھا ہو، نصیب کے ہاتھوں بکھر ہی جاتا ہے اور اللّٰہ میرے امور مجھ سمیت ہر لڑکی کا نصیب اچھا کرے۔۔۔ آمین  #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

About