Happiest Birthday Dear 🥰👏🏻🎂
وقت آپ کو زندہ رکھے
بہاریں آپ پر فدا ہو جائیں
وہ آپ سے جدا ہونے پر نالاں رہیں،
قسمت کا قدم اگر آپ کے لیے کوئی دکھ لکھنے کا ارادہ رکھتا ہو، تو میں سر سجدے میں جھکاتا اور دعا کرتا ہوں کہ ایسا کرنے سے پہلے قسمت کی یاداشت کھو جائے اور وہ
آپکے نام غم لکھنا بھول جائے
ر حمتوں کے دروازےآپ پر کھلیں اوران کو کبھی
بند ہونے کا حکم نہ ملے👀💐
بے سکونی کے سائے اندھے اور بہرے ہو جائیں آپ تک آنے کے لیے ان کو کوئی راہ دکھائی نہ دے🤌🏻🌷
آپکی جان میں آب حیات حلول کر جائے
Ameennn ❤️💗💗
2026-07-11 17:42:35
0
To see more videos from user @lari_satti_09, please go to the Tikwm
homepage.