@haadijani123: آج پورا ایک سال ھو گیا ھے ماں سے بچھرے ہوے ماں کہا چلی گی ھے ھمیں چھوڑ کے ما ں بہت یا د آتی ہے اپ کی یا اللہ پاک کسی کی ما ں کو کبھی کھچ نا ہو اللہ پاک سب کی ما ں کو سلامت رکھے اور میری ما ں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے آمین ثم آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭