@yeedasu: Kylo plays by no ones rules, not even his own

Kylo
Kylo
Open In TikTok:
Region: CA
Thursday 08 June 2023 19:10:33 GMT
54909
7469
31
236

Music

Download

Comments

brianm.exe
brianm :
Kylo is the goodest of boys.
2023-06-08 19:20:37
152
shay.nabi
Shay :
Imagine evacuating from the 25th floor of a building fire: “OK KYLO COME. KYLO COME. KYLO COME. KYLO COME” x25
2023-06-08 21:15:15
68
itsw33dhead
w33dhead :
I’m not a dog person but i am a kylo person 🫶
2023-06-09 02:42:28
18
andyglez99
Andy González :
Kylo is the best! 🥰
2023-06-08 23:36:15
16
death25191
Death :
the kylo rizz is crazy
2023-06-09 14:50:55
14
nadsca_
Nadsca :
pov Kylo is a vampire 😳
2023-06-09 21:33:59
12
pjminnie13
민곡 :
goodest boi, Kylo. 🥰
2023-06-09 07:25:16
12
ididitwrong69
Wrong way :
He’s amazing
2023-06-08 19:15:02
12
To see more videos from user @yeedasu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

روایت ہے کہ مولانا عبدالرحٰمن جامی(رحمتہ اللہ علیہ)نے مکّہ معظّمہ میں حج سے فارغ ہوکر جب مدینہ منّورہ جانے کا عزم کیا،تو اُسی رات گورنر مکّہ کو خواب میں زیارت کرواتے ہوئے رسولِ مقبول(صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم)نےفرمایا کہ حجاج کرام میں عبدالرحٰمن جامی نام کا ایک شخص ایران سے آیا ہوا ہے اسے مدینہ آنے سے روکنے کی کوشش کرو،اگر وہ وجہ دریافت کرے تو اسے میرا یہ پیغام دو کہ تمہاری نیلی واسکٹ کی جیب میں جو نعت ہے،اگر تم نے وہ نعت میرے روضہ پر آکےپڑھ دی تو،مجھے مجبورا
روایت ہے کہ مولانا عبدالرحٰمن جامی(رحمتہ اللہ علیہ)نے مکّہ معظّمہ میں حج سے فارغ ہوکر جب مدینہ منّورہ جانے کا عزم کیا،تو اُسی رات گورنر مکّہ کو خواب میں زیارت کرواتے ہوئے رسولِ مقبول(صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم)نےفرمایا کہ حجاج کرام میں عبدالرحٰمن جامی نام کا ایک شخص ایران سے آیا ہوا ہے اسے مدینہ آنے سے روکنے کی کوشش کرو،اگر وہ وجہ دریافت کرے تو اسے میرا یہ پیغام دو کہ تمہاری نیلی واسکٹ کی جیب میں جو نعت ہے،اگر تم نے وہ نعت میرے روضہ پر آکےپڑھ دی تو،مجھے مجبورا" شرعی حدود پار کرکے قبر سے ہاتھ نکال کر تم سے مصافحہ کرنا پڑےگا،میں چاہتا ہوں کہ تم سے ایران ہی میں ملاقات کروں،اس کیلیئے تم کو ہر جمعرات کو (100 سو مرتبہ درود شریف اور گیارہ مرتبہ یہ نعت) پڑھ کر سو جانا ہوگا،میری زیارت ہوجایا کرے گی،گورنر مکّہ کی زبانی یہ سُن کر مولاناعبدالرحٰمن جامی(رحمتہ اللہ علٰیہ) ایران پلٹ گئے اور سرکارِ دو عالم(صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم)کے بموجب فرمان ہر جمعرات یہ عمل کرتے اور زندگی بھر زیارتِ مصطفٰے(صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم) سے مستفیض ہوتے رہےاسی بِنا پر ہر جمعہ کو آپکے جسم سے بڑی لطیف خوشبو آیا کرتی تھی،سرکارِ دوعالم نورِ مجسّم(صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم) کی زیارت کایہ فیضان تھا،اللہ تعالٰی ہمیں بھی اس نعمت سے نوازے،(آمین) #fyppppppppppppppppppppppp #fypシ゚viral #viral #1millionaudition #fyp #naatsharif #islamic #naat #صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم #fypシ゚viral

About