@hamxisyed: ایک وقت ہوتا ہے جب سامنے والا شخص آپ کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر جان دیتا ہے آپ سے اپنی ہر چھوٹی چھوٹی بات شیئر کرتا ہے دن میں کئی کئی بار کال کرتا ہے اور جیسے اُس کا دن آپ کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتا اس قدر آپ کو اپنی محبت کا یقین دلاتا ہے اور پھر ایک وقت آتا ہے وہی شخص آپ سے مکمل رابطہ ختم کر دیتا ہے آپ کو بلاک کر دیتا ہے پھر آپ کی تکلیف سے بھی وہ نا واقف ہو جاتا ہے پھر اسے آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کچھ فرق نہیں پڑتا وہ اس قدر آپ سے دور ہو جاتا ہے اور آپ اپنا قصور اپنے ہی ہاتھوں میں تلاش کرتے رہ جاتے ہیں حد سے زیادہ کی ہوئی محبت کبھی کبھی حد سے زیادہ درد بھی دیتی ہے محبت دینے والا جب اذیت دینے لگتا ہے ناں، تب محبت سے اعتبار اٹھ جاتا ہے ۔ 😔 #islamabadianx #hamxisyed #unfreeze #unfreezemyacount #foryou #foryoupage #viral #video #grow #account #million #pakistan #fypシ