@tourist.boy01: ضلع مانسہرہ کے خوبصورت گاؤں جسکو جبوڑی کے نام سے جانا جاتا ہے جبوڑی اک چھوٹا مگر بہت کی دلکش خوبصورت رنگین پیارا سا گاؤں ہے جس کے اطراف میں بلند وبالا سرسبز پہاڑ ہیں جس کے دامن سے بہتا خوبصورت صاف وشفاف دریائے سرن ہے نہایت پر سکون وادی ہے