@hamxisyed: کبھی کبھی دل کرتا ہے مجھے یوں ہی اچانک بیٹھے بیٹھے خون کی الٹی آۓ مجھے ہسپتال لے جایا جائے ساری رات تکلیف میں گزرنے کے بعد صبح اذانوں کے ٹائم ڈاکٹر باہر آۓ اور بولے معاف کیجیے ہم انھیں نہیں بچا پائے۔ 😶💔 #unfreeze #unfreezemyacount #foryou #foryoupage #million #account #video #viral #pakistan #grow #fypシ #hamxisyed #islamabadianx @لاڈلی زوجہ♥️