@bakarofficial.4: kya ma videos Post kro ya Tiktok Off kr do?? Comment 🙂 السلام علیکم! امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہوں گے۔ مجھے tiktok استعمال کرتے ہوے 3 سال ہو گیے ہیں۔ مجھے آڈیٹنگ کا بہت شوق ہے۔میں اکثر اپنے tiktok کے اکاؤنٹ پر شاعری والی ویڈیوڈ پوسٹ کرتا ہوں ۔ میری ویڈیوز جو بھی میرا دوست یا عزیز ویڈیو دیکھتا ہے وہ اس ویڈیو کا کچھ اور ہی مطلب سمجھتا ہے۔ لیکن ایسا کچھ بھی نہیں۔ اگر کوئی میں Sad ویڈیو پوسٹ کرتا ہوں تو سب کہتے ہیں (خیر اے! تینوں کیڑے روگ لگے نے اینا دُکھی اے) لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ میں الحمداللہ گھر کا چھوٹا اور لاڈلا لڑکا ہوں کسی چیز کی کوئی tenshion نہیں ۔ میں بہت خوش ہوں۔ مجھے جو بھی ویڈیو یا شاعری پسند آئے میں پوسٹ کر دیتا ہوں۔ چاہے وہ Sad ہو یا Funny! میری کوئی بھی ویڈیو کسی کے لیے نہیں ہوتی۔ شکریہ ❤#fyp #fyp #fyp