@diianiitha_alcala: Loteria coml anillo adu dedo 😄😄😄😄 #exprecidentesdemexico #parodiahumor🤣🤣 #humor #mexico #tiktok #loterianacional #loteriamexicana #susverdadesenlacara #sonrianquelavidaesbella #contodorespeto

꧁❀𝒟𝒾𝒾𝒶𝓃𝒾𝒾𝓈❀꧂
꧁❀𝒟𝒾𝒾𝒶𝓃𝒾𝒾𝓈❀꧂
Open In TikTok:
Region: MX
Wednesday 12 July 2023 23:32:08 GMT
2282
38
0
6

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @diianiitha_alcala, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانہ سچل ڈکیٹ و منشیات فروش ظفر علی کو بھتہ وصولیوں کے لئے حوالے کردیا گیا کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے تھانہ سچل میں مبینہ طور پر پولیس پر بیٹر سسٹم کے ذریعے معاملات چلائے جانے کے سنگین الزامات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈکیتی اور منشیات کے مقدمات میں نامزد رہنے والے ظفر علی کو مبینہ طور پر تھانے کی حدود میں مختلف غیر قانونی سرگرمیوں اور لوگوں کو اغواء کر کے ان سے پیسے لیکر چھوڑ دینا اور بھتہ وصولیوں کا ٹاسک سونپا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمگل شدہ چھالیہ، گٹکا ماوا، ایرانی ڈیزل و پیٹرول، منشیات، آئس اور جوئے سٹے سمیت مبینہ غیر قانونی دھندوں سے لاکھوں روپے کی وصولیاں کی جا رہی ہیں، جبکہ مبینہ طور پر یہ رقم تھانیدار تک پہنچائی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ سنگین مقدمات کا سامنا کرنے والا شخص آخر کس کی پشت پناہی پر تھانہ سچل میں مبینہ ’’سسٹم‘‘ چلا رہا ہے؟ کیا غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرنے والی پولیس کو ہی مبینہ وصولیوں کی نگرانی کے لیے بیٹر کی ضرورت پڑ گئی؟ علاقہ مکینوں نے ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار اور ایس ایس پی ایسٹ زبیر نظیر سے مطالبہ کیا ہے کہ تھانہ سچل کے مبینہ بیٹر سسٹم، ظفرعلی کے کردار اور غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق الزامات کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ایسے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

About