@couragereact: 10 Twitch Streamers Who RAGE QUIT Stream 8 #reaction #funny #moment #react #reactions #fyp

Good Courage
Good Courage
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 22 July 2023 14:00:00 GMT
1108
49
1
5

Music

Download

Comments

To see more videos from user @couragereact, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پسند تو آج بھی وہ بہت ہے مگر میرا نہیں رہا پسند تو آج بھی وہ بہت ہے اس کی ہنسی آج بھی پسند ہے اس کی باتیں آج بھی پسند ہیں اس کا غصہ آج بھی پسند ہے اس کی ناراضگی آج بھی پسند ہے بس فرق اتنا ہے اب وہ میرا نہیں رہا پہلے وہ میری تھی پہلے اس کی ہر بات میرے لیے تھی پہلے اس کی ہر ہنسی میرے نام تھی پہلے اس کی ہر ناراضگی بھی میری تھی اب وہ ہنستی ہے تو کسی اور کے لیے اب وہ سنورتی ہے تو کسی اور کے لیے اب وہ جیتی ہے تو کسی اور کے لیے میں نے اسے کھویا نہیں ہے میں نے اسے کسی اور کا ہوتے دیکھا ہے میں نے اپنی آنکھوں سے اپنی محبت کو کسی اور کا ہوتے دیکھا ہے یہی سب سے بڑا درد ہے یہی سب سے بڑی سزا ہے لوگ کہتے ہیں بھول جا لوگ کہتے ہیں وہ تیری نہیں تھی مگر دل کہتا ہے وہ آج بھی میری ہے میں آج بھی اسی کو چاہتا ہوں میں آج بھی اسی کا انتظار کرتا ہوں مگر حقیقت یہی ہے پسند تو آج بھی وہ بہت ہے مگر میرا نہیں رہا وہ اب کسی اور کی صبح ہے وہ اب کسی اور کی شام ہے وہ اب کسی اور کی دعا ہے وہ اب کسی اور کی دنیا ہے میں نے اسے دل سے چاہا تھا میں نے اسے اپنی نمازوں میں مانگا تھا میں نے اسے اپنی ہر دعا میں مانگا تھا مگر قسمت نے اسے مجھ سے چھین لیا قسمت نے اسے کسی اور کو دے دیا اب میں جب بھی اسے دیکھتا ہوں دل کہتا ہے یہ میری تھی مگر دماغ کہتا ہے اب یہ تیری نہیں رہی اب تو بس اسے دور سے دیکھ سکتا ہے دور سے چاہ سکتا ہے دور سے اس کی خوشی کے لیے دعا کر سکتا ہے اور میں یہی کرتا ہوں میں دور سے اسے دیکھتا ہوں میں دور سے اس کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اللہ اسے خوش رکھے چاہے وہ میری نہ سہی چاہے وہ کسی اور کی سہی بس وہ خوش رہے#urdupoetry #emotionalpoetry #shayari #heartbreakpoetry #sadpoetry  💖 Personal preference: @Mrs_Zain♥️

About