@aakhripaigham: Dilon Ko Markaz-e-Mehar-o-Wafa Kar - Dr. Allama Iqbal #Poetry #Iqbaliyat #Haider #MolaAli #MaulaAli #HazratAliRA #Lines (Bal-e-Jibril-007) Rubai رباعی Dilon Ko Markaz-e-Mehar-o-Wafa Kar Hareem-e-Kibriya Se Ashna Kar (O Allah!) May the hearts (of the Muslims) be filled with your love and Mercy Grant them the privilege of knowing the destination of greatness. Jise Naan-e-Jaween Bakhshi Hai Tu Ne Usse Bazoo-e-Haider (R.A.) Bhi Atta Kar To those whom You have given humble means to sustain life. Also Grant them invincible power of Ali (R.A.) the brave. دلوں کو مرکزِ مہر و وفا کر حریمِ کبریا سے آشنا کر معانی: مرکز مہر وفا: محبت اور وفاداری کا مرکز (یعنی اللہ تعالیٰ کی محبت۔ حریم کبریا سے آشنا: عظمت کی منزل سے واقفیت مطلب: اس رباعی میں اقبال دعائیہ لہجہ اختیار کرتے ہوئے خداوند عزوجل سے درخواست گزار ہیں کہ اے میرے رب ! مسلمانوں کے دلوں کو پھر اپنی محبت سے سرشار کردے اور انہیں راہ وفا پر گامزن کر دے ۔ جسے نانِ جویں بخشی ہے تو نے اسے بازوئے حیدر ؓ بھی عطا کر معانی: نان جویں : جو کی روٹی یعنی رزق بازوئے حیدر: حضرت علی ؓ کی قوت ۔ مطلب: وہ مفلس و نادار اور بے سروسامان لوگ جن کے وسائل اتنے محدود ہیں کہ پیٹ بھرنے کے لیے جو کی روٹی پر ہی اکتفا کرتے ہیں ان کے بازووَں کو قوت حیدری سے بھی نواز دے ۔ اقبال نے اپنے کلام میں بے شمار مقامات پر حضرت علی مرتضیٰ ؓ کی جرات و ہمت اور استغنائی کا بار بارذکر کیا ہے ۔ وہ ان کے مثالی کردار کے بڑی شدت کے ساتھ قائل تھے https://allamaiqbal.carrd.co/ https://www.youtube.com/@AakhriPaigham https://www.facebook.com/AakhriPaigham/ https://www.instagram.com/akhripaigham/ https://twitter.com/AakhriPaigham https://www.tiktok.com/@aakhripaigham #AllamaIqbal #AakhriPaigham #Poetry #Iqbal #UrduPoetry #Quotes #Lines #Islam #shayari #Motivation #Inspiration #IqbalFans #Prayer #Namaz #Imaan #Taqwa #Rooh #Spirituality #YaRabb #ALLAH #Quran #Haider #AliRA #HazratAliRA #ShereKhuda #HaiderAli #MolaAli #MoulaAli