@ptiofficial: “میں عدالتی پیشیوں کا بھی ریکارڈ قائم کروں گا”۔ عمران خان چیئرمین تحریک انصاف آج سپریم کورٹ، جوڈیشل مجسٹریٹ، سیشن جج اور سول جج کی عدالتوں میں پیش ہوئے۔ کل الیکشن کمیشن، ایف آئی اے اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے۔ #imrankhan #imrankhan_on_tiktok